دہشتگردوں سے جرات اور بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے چارسدہ کے سپاہی کو پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

05 دسمبر 2023 ء کوجنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشتگردوں کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی احمد علی (عمر، 26ساکن ضلع چارسدہ) مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے چارسدہ میں سپرد خاک

نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران، جوان، عزیز اوقارب اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت

سپاہی احمد علی شہید نے سوگواران میں والدین چھوڑے

شہداء کی یہ قربانیاں دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ میں پاک فوج کے عزم اور حوصلے کو مزید تقویت دیتی ہیں

دہشتگردوں کیخلاف جاری جنگ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں