لکی مروت: گورنمنٹ ڈگری کالج غزنی خیل کو پاک آرمی نے بند کردیا ہے۔غزنی خیل کالج کے قبضے کے بعد جی پی جی سی میں حالات کشیدہ ہیں۔
جی پی جی سی کے سٹوڈنٹس اور پاک آرمی کے درمیان تکرار جاری ہے۔ ایک فوجی نے کالج سٹوڈنٹس پر اسلحہ تان لیا۔فوجی نے بولٹ کھینچ کر کارتوس چڑھالئے۔ کالج سٹوڈنٹس نے باہر آکر عابد علی شہید چوک بند کردیا۔سڑک بند، ٹریفک جام، حالات خراب ہونے کا خدشہ،