سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر کراچی پولیس کا ایکشن وڈیو میں 2 خواتین کی شکایت پر فوری کاروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا اور مغوی دونوں بچوں کو ازاد کروایا
تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن کی حدود سے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا معاملہ
2 خواتین جن کا کہنا تھا کہ 2 ملزمان ہاشم اور شفیق نے ہمارے دو بچوں جاوید اور شیراز کو اغوا کیا ہے
جس پر SSP ملیر طارق الہی مستوئی کے احکامات پر SP ملیر محمد شعیب میمن کی سربراہی میں پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا
اور مغوی دونوں بچوں کو ازاد کروایا
جس پر خواتین نے SSP ملیر طارق الہی مستوی اور SP ملیر محمد شعیب میمن کا شکریہ ادا کیا
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کہ تفتیش جاری