کمشنر رخشان ڈویژن اسد اللہ کاکڑ کے اغواء کو ایک ہفتہ مکمل، تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا*

*کمشنر رخشان ڈویژن اسد اللہ کاکڑ کے اغواء کو ایک ہفتہ مکمل، تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا*

کوئٹہ: کمشنر رخشان ڈویژن اسد اللہ کاکڑ کے مبینہ اغواء کو ایک ہفتہ گزر گیا، تاہم تاحال ان کے بارے میں کوئی اطلاع سامنے نہیں آ سکی۔ ان کے اہلِ خانہ شدید پریشانی اور اضطراب میں مبتلا ہیں

۔
ذرائع کے مطابق اسد اللہ کاکڑ گزشتہ ہفتے خاران شاہراہ سے لاپتہ ہوئے تھے، جس کے بعد سے ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

*واقعے کے ایک ہفتے بعد بھی ان کی عدم بازیابی نے اہلِ خانہ اور متعلقہ حلقوں میں تشویش برقرار رکھی ہے۔*
*کمشنر رخشان کے جان کو خطرہ لاحق ہے، خدانخواستہ کمشنر رخشان کو جانی نقصان ھوگا تو بلوچستان میں انتظامی آفیسران کا صوبے کے ڈویژنز اور اضلاع میں ڈیوٹیز پر جانا ممکن نہیں رہیگا اور ایک۔انتظامی بحران پیدا ھونے کا خدشہ ہے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں