دلہ زاک روڈ فائرنگ واقعہ
ے ایس پی فقیر آباد سید طلال احمد موقع پر موجود
مظاہرین سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ، روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ، اے ایس پی فقیر آباد
مظاہرین اے ایس پی فقیر آباد کے دفتر روانہ ، مقتول شاہد کو پلاٹ کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، مظاہرین
ایک قاتل موقع پر ہی اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ، مظاہرین
وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی پولیس نے اپنی تحویل میں لے لی ، پولیس