محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کردی خورشید نامی دہشت گرد کے سر کی قیمت ایک کروڑ 20 لاکھ روپے شیرآمین عرف کاکا کے ایک کروڑ روپے مقرر، محکمہ داخلہ

محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کردی

پشاور: سب سے زیادہ خورشید نامی دہشت گرد کے سر کی قیمت ایک کروڑ 20 لاکھ روپے مقرر
پشاور: شیرآمین عرف کاکا کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر، محکمہ داخلہ
قاری احسان اورشیرعالم پر 60 ،60 لاکھ روپے انعام مقرر، اعلامیہ محکمہ داخلہ
پشاور: سپین شاہ، اعجاز و دیگر پر 50، 50 لاکھ روپے انعام مقرر، محکمہ داخلہ
پشاور: کفایت، حضرت حسین اور شریف اللہ پر 40، 40 لاکھ روپے انعام مقرر
پشاور: سی ٹی ڈی کی مطلوب افراد سے متعلق اطلاع دینے کی اپیل
پشاور: اطلاع دینے والے کی شناخت خفیہ رکھی جائے گی، سی ٹی ڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں