ہسپر ہوپر گلیشیئر کے پگھلنے کے باعث پانی کے بہاؤ میں اضافہ دریا میں پانی کی سطح میں اچانک اضافہ، الرٹ جاری دریا کے کنارے رہائشیوں کے لئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت

ہسپر ہوپر گلیشیئر کے پگھلنے کے باعث پانی کے بہاؤ میں اضافہ

ہسپر ہوپر کے مقام پر دریا میں پانی کی سطح میں اچانک اضافہ، الرٹ جاری کر دیا۔

این ڈی ایم اے صورتحال سے باخبر ہے، اور صورتحال کی مکمل مانیٹرنگ کر رہا ہے

این ڈی ایم اے نے انتظامیہ کو دریا کے کنارے رہائشیوں کے لئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت کر دی

ضلع گلگت کے علاقے بشمول گرو جگلوٹ، رحیم آباد، نومل، جوتل، جگلوٹ کالونی اور چلمش کے رہائشی احتیاط برتیں

مسافروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت، این ڈی ایم اے

حفاظتی تدابیر کے لئے پاک این ڈی ایم اے الرٹ ایپ استعمال کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں