لاہور . اسلام آباد میں تعینات سول جج عاصم حفیظ کے گھر پر کام کرنے والی کم سن بچی کا معاملہ
لاہور سرگودھا کی رہائشی بچی اسلام آباد میں سول جج کے گھر ملازمت کرتی تھی، والد
لاہور بچی پچھلے 6 یا 7 ماہ سے اسلام آباد میں سول جج کے گھر ملازمت کرتی تھی، والد
لاہور کمسن ملازمہ پر سول جج کی بیوی نے بیہمانہ تشدد کیا، والد
لاہور بچی کو تشویش ناک حالت میں جنرل ہسپتال لاہور لایا گیا ہے، والد
لاہور بچی کے تمام ٹیسٹ اور الٹراساونڈ کروائے جارہے ہیں، والد