نہر اپر چناب کمبھرانوالہ کے مقام پہ 15 سالہ اور 18 سالہ 2 بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔
سیالکوٹ انتظامیہ کی جانب سے نہروں میں نہانے میں پابندی پر عملدرآمد ندارد
سیالکوٹ۔ نہر اپر چناب کمبھرانوالہ کے مقام پہ دو بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔
15سالہ راحت اور 18سالہ فہد نہاتے ہوئے گہرے پانی میں جانے کہ باعث ڈوب گئے
ریسکیورز نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
سیالکوٹ میں نہاتے ہوئے ڈوبنے کے واقعات میں دن بدن اضافہ
انتظامیہ کی جانب سے نہروں میں نہانے میں پابندی پر عملدرآمد ندارد