پتوکی /لڑکی سے زیادتی دو ملزمان گرفتار
نوکری دلوانے کے بہانے نوجوان لڑکی کو نشہء آور مشروب پلاکر اوباش ملزم کی زیادتی،مقدمہ درج ،
ملزم حاجی کاشف نے زیادتی کے دوران برہنہ ویڈیو فلم بھی بنالی،
اوباش ملزم برہنہ ویڈیو و تصاویر کی آڑ میں لڑکی کو رینالہ خورد سے پتوکی لاکر متعدد بار زیادتی کرتا رہا ،ایف آئی آر متن
متاثرہ لڑکی سمیرا نے تنگ آکر ملزم کا نمبر بلیک لسٹ کردیا تو ملزم نے لڑکی کی برہنہ تصاویر اپنے دوستوں میں وائرل کردیں ،
ملزم نجف شاہ نے لڑکی کو برہنہ تصاویر واٹس ایپ کرکے بلیک میل کیا اور دهمكی دی ،
تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے دونوں ملزمان حاجی کاشف اور نجف شاہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
دونوں ملزمان حاجی کاشف آرائیں،نجف شاہ سے مزید تفتیش جاری ہے ،ایس ایچ او سٹی
اپنے موبائل فون ڈی ایس پی سرکل پتوکی عرفان بٹ کو برائے ریکارڈجمع کروادئےہیں ،متاثرہ لڑکی کی گفتگو