مری سیاحوں کےلئے کھول دیا گیا CTO کے احکامات پر مری کے تمام داخلی راستوں کو سیاحوں کےلئے کھول دیا گیا،

راولپنڈی

مری سیاحوں کےلئے کھول دیا گیا

سی ٹی او کے احکامات پر مری کے تمام داخلی راستوں کو سیاحوں کےلئے کھول دیا گیا،سی ٹی اوتیمور خان

سی ٹی او تیمور خان ٹریفک انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے مری میں موجود

گنجائش سے زائد گاڑیوں کو روکنے کےلئے عارضی طور پر ٹریفک کو ڈائیورٹ کیا گیا تھا،سی ٹی او تیمور خان

مری کی زیادہ تر شاہراہوں پرٹریفک معمول کے مطابق ہے،سی ٹی او تیمور خان

جھیکا گلی، کلڈنہ، باڑیاں کے مقام پر ٹریفک کا غیر معمولی دباﺅ ہے، ٹریفک پولیس

جی پی او چوک پر پیدل چلنے والے سیاحوں کا رش ہے،ٹریفک پولیس


*یکم جولائی 2023*

ترجمان/گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی

عید کے تین دنوں میں دو لاکھ سے زائد سیاحوں کا گلیات کا سفر

منجلوں, بچوں اور فیملیز نے خوب انجوائے کیا, ترجمان جی ڈی اے

عید کے تین دن کے دوراں 53 ہزار گاڑیاں گلیات میں داخل ہوئیں

29000 گاڑیاں مری سائیڈ سے داخل ہوئیں جبکہ 24000 ایبٹ آباد سے داخل ہوئیں

گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا سیاحوں کی مدد و رہنمائی کیلئے ٹوریسٹ فیسلٹیٹیشن سنٹر فحال

سٹاف عید کے دوراں بھی 24 گھنٹے ڈیوٹی پر مامور رہا, ترجمان

عید کے دوراں دو ٹن سے زائد جانوروں کی آلائشیں اکٹھی کرکے تلف کیں, احسن جمید

قربان گاہوں کو ڈسانفیکٹ کرکے پانی سے صاف کیا گیا, ترجمان

ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کی سیاحوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت

عید کے دوراں جی ڈی گلیات نے تمام آپریشن کی نگرانی خود کی, ترجمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں