نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی ملتان کی کارروائی,پاکستان سے چلنے والا عالمی سائبر کرائم نیٹ ورک پکڑ لیا گیا,درجنوں ویب سائٹ بلاک,ملزمان کے قبضے سے موبائل فونز,لیپ ٹاپس اور ڈیٹا سٹوریج ڈیوائسز برآمد,اکیس رکنی گروہ کے آٹھ ارکان ملتان سے اور چھ ارکان کو لاہور سے گرفتار کیاگیا
وی او
این سی سی اے ملتان کے مطابق حساس اداروں اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی ملتان کیجانب سے کیجانی والی کارروائی کے دوران پاکستان سے چلنے والا عالمی سائبر کرائم نیٹ ورک پکڑ لیاگیا ہے,درجنوں ویب سائٹ بلاک جبکہ ٹیم نے اکیس رکنی گروہ کے چودہ ارکان کو پکڑا,ہارڈسینڈر رمیض شہزاد امریکیوں اور غیر ملکیوں سے کروڑوں ڈالر کے فراڈ میں ملوث پایاگیا,رمیض شہزاد نے لاھور اور ملتان میں میں نیٹ ورک بنارکھا تھا,لاہور میں گروہ کے چار گھروں پر چھاپے مارے گئے جہاں بڑی مقدار میں ڈیجیٹل مواد برآمد کرلیاگیا,گرفتار ملزمان میں محمد اسلم,عدیل عزیز,اسامہ نواز,عبدالمعیز اور شعیب نذیر شامل ہے,ملزمان کے قبضے سے موبائل فونز,لیپ ٹاپس اور ڈیٹا سٹوریج ڈیوائسز بھی برآمد کرلی گئی,ملزمان کیخلاف پیکا اور تعزیراتِ پاکستان کی متعدد دفعات کے تحت مقدمہ درج کیاگیا,ملزم رمیز شہزاد ابوظہبی سے آتا جاتا رہا ہے جسکی سفری تفصیلات بھی حاصل کرلی گئٰیں,کروڑوں روپے مالیت کی قیمتی گاڑیاں اور دیگر اثاثے ضبط کرکے بیرون ملک سفر پر پابندی,تمام کے نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیاگیا ہے جبکہ امریکن شہریوں اور مالیاتی اداروں کو لوٹنے والے نیٹ ورک سے منسلک گرفتار ملزمان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیاگیا ہے,امریکن اور دیگر ممالک کے شہریوں اور بینکوں کو لوٹنے استعمال ہونے والی تمام فشنگ ویب سائٹس کو ٹریک کرلیا گیا ہے,گیمبلنگ اور گیمنگ کی آڑ میں فنانشل کرائم میں ملوث تمام ٹولز فرنزاک کے بعد قبضے میں لے لئے گئے ہیں