گوجرہ۔دن دیہاڑے ڈاکو بے لگام اڈا بوبک چوک میں آڑھت کی دوکان پر دن دیہاڑے ڈاکوؤں کا دھاوا چھ لاکھ لوٹ کر فرار شہری نے ویڈیو بنائی تو ڈاکوؤں نے شہری پر فائرنگ کر دی

گوجرہ۔دن دیہاڑے ڈاکو بے لگام اڈا بوبک چوک میں آڑھت کی دوکان پر دن دیہاڑے ڈاکوؤں کا دھاوا چھ لاکھ لوٹ کر فرار شہری نے ویڈیو بنائی تو ڈاکوؤں نے شہری پر فائرنگ کر دی شہری کی بنائی فوٹیج نیوز کو موصول

گوجرہ۔۔تھانہ صدر کی حدود میں جھنگ روڈ پر واقع اڈا بوبک چوک پر دن دیہاڑے موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کا آڑھت کی دوکان پر دھاوا چھ لاکھ لوٹ کر فرار بہادر شہری نے سڑک کی دوسری جانب کھڑے ہو کر ڈاکوؤں کی ویڈیو بنا لی ڈاکوؤں نے ویڈیو بنانے والے شہری پر فائرنگ کر دی مگر وہ محفوظ رہا شہری کی بنائی ہوئی ویڈیو نیوز کو موصول ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکو سرعام ڈکیتی کر رہے ہی۔ اور موٹر سائیکل پر فائرنگ کرتے فرار ہو گے اطلاع ملنے پر صدر پولیس مصروف کاروائی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں