چکوال۔بھرپور گاؤں میں کنویں میں کام کرنے والے 3 افراد زہریلی گیس سے جاں بحق، ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے آپریشن کرکے تینوں نعشوں کو نکال لیا۔
۔لاشیں ہاسپٹل منتقل کر دی گئی۔
کنویں میں دوران کام۔زہریلی گیس بھر جانے سے تین افراد جاںبحق ہوگئے۔
چکوال کے قصبہ بھرپور میں کنویں کی صفائی کے دوران جنریٹر کی گیس خارج ہونے کے باعث دم گھٹنے سے 3 افراد جانبحق، جانبحق ہونے والوں میں دھرابی کا 48 سالہ تنویر، تلہ گنگ کا 40 سالہ اعجاز اور بھر پور کا 38 سالہ الیاس شامل، ریسکیو ذرائع واقعہ کنویں میں جرنیٹر ٹھیک کرنے کے دوران زہریلی گیس بننے کے باعث پیش آیا،۔تینوں افراد کی نعشیں کنویں سے باہر نکال لی گئی ہے،