راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے حملوں میں شدت بڑھنے لگی ۔انسداد ڈینگی مہم کے باوجود ڈینگی مچھر بے قابو ہو گیا محکمہ۔صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 87 افراد میں ڈینگی پازیٹیو ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔
ہسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی پازٹیو کے مریضوں کی تعداد 252ہوگئی۔محکمہ۔صحتvرواں سال ڈینگی سے 2823 افراد متاثر ہوئےرواں۔سال ڈینگی۔سے 6 افراد جان کی بازی ہار گئے رواں سال کانگو کا دو افراد شکار ہوئے محکمہ۔صحت کے مطابق رواں سال خسرے کے مریضوں۔کی تعداد 656 رہی. ڈینگی آؤٹ بریک کا مرکز پوٹھوہار ٹاؤن کے علاقے بن گئےابتک ڈینگی سے متاثرہ کنفرم مریضوں کی تعداد 2823تک پہنچ گئی۔
محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی کے 76مریض بینظیر بھٹو جنرل 51ہسپتال 46ہولی فیملی ہسپتال میں زیر علاج ۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق 36مریض ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور 36 فوجی فاؤنڈیشن میں داخل ۔
ذرائع محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے 3مریض پوٹھوہار ٹاؤن 3 میونسپل کارپوریشن علاقوں سے آئے۔ راولپنڈی کنٹونمنٹ1اور
چکلالہ کنٹونمنٹ سے 3 مریض ائے۔کوٹلی ستیاں سے ،3 مریض ٹیکسلا سے ایک مریض آیا ۔
محکمہ۔صحت اس کے مطابق رواں برس ڈینگی لاروا ملنے پر شہریوں اور کاروباری حلقوں کے خلاف 4266 ایف آئی آر درج ۔محکمہ صحت کے مطابق عمارتیں سر بمہر 1662 2868چالان ٹکٹ جاری کیے گئےابتک ڈینگی لاروا وارننگ کے باوجود دوبارہ ملنے پر 19089000
جرمانہ کیا گیا