خاتون آفیسر کا مرد کلرک کو دوران ڈیوٹی ہراساں کرنے کا معاملہ کالج کی پرنسپل عدالت برائے ہراسگی میں بھی پیش نہ ہوئی پرنسپل جی الیون گرلز کالج راحیلہ اویس نے کلرک کے کالج داخلہ پر بھی پابندی عائد کر دی

خاتون آفیسر کا مرد کلرک کو دوران ڈیوٹی ہراساں کرنے کا معاملہ

کالج کی پرنسپل عدالت برائے ہراسگی میں بھی پیش نہ ہوئی

پرنسپل جی الیون گرلز کالج راحیلہ اویس نے کلرک کے کالج داخلہ پر بھی پابندی عائد کر دی

پرنسپل راحیلہ اویس کو سات جولائی کو عدالت میں پیش ہونے کا آخری نوٹس جاری

پرنسپل راحیلہ اویس ڈیوٹی پر موجود ہونے کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئی نوٹس

کلرک آصف کے کالج میں داخلے پر پابندی لگانے پر بھی جواب طلب

ڈی جی وفاقی نظامت تعلیمات کی بنائی کمیٹی بھی بے بس ہو گئی

ڈی جی وفاقی نظامت تعلیمات بھی انتظامی معاملات کنٹرول کرنے میں ناکام

وزارت تعلیم کے پرنسپلز کو دئیے گئے اختیارات نے چھوٹے ملازمین کی زندگی اجیرن کر دی

وفاق کے تمام کالجز کے پرنسپلز کو سیاہ و سفید کا مالک بنا دیا گیا

پرنسپل کی مرضی کے بغیر وفاقی نظامت تعلیم اور وزارت تعلیم بھی کسی ملازم کا تبادلہ نہیں کر سکتے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں