لاہور اور سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹس صاحبان کی تقرری کے لئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس لاہور ہائیکورٹ کی تقرری پر غور کیا جارہا ہے

لاہور اور سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹس صاحبان کی تقرری کا معاملہ

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع

اجلاس میں مستقل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تقرری پر غور کیا جارہا ہے

جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عالیہ نیلم کے نام زیر غور

اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹس کے نام پر بھی غور کیا جارہا ہے

جسٹس شفیع صدیقی،جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو اور جسٹس صلاح الدین پنہور کے نام زیر غور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں