اوباڑو/خون سفید ہو گیا
اوباڑو: اوباڑو میں سگے بڑے بھائی نے مبینہ طور پر چھوٹے بھائی سردار شیخ نامی نوجوان کو قتل کردیا،پولیس
اوباڑو: ملزم جاوید شیخ کو گرفتار کر لیا گیا ہے مزید تحقیقات کی جا رہی ہے، پولیس
اوباڑو: مقتول نوجوان نے پسند کی شادی کی تھی جس پر بھائی نے ناراض ہو کر اسے قتل کیا ہے، پولیس
اوباڑو: مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا ہے، پولیس
اوباڑو: واقعہ راونتی تھانہ کے حدود میں پیش آیا ہے