کمشنر کراچی کپ گدھا گاڑی ریس میں بجلی نامی گدھے نے اپنے نام کیا بجلی نامی گدھا سب سے پہلے فنشنگ لاٸن پر پہنچا

کراچی:کمشنر کراچی کپ گدھا گاڑی ریس آٸی سی آٸی پل سے شروع ہونے والی ریس کمشنر آفس پر اختتام پزیر ہوٸی
مہمان خصوصی مٸیر کراچی کمشنر آفس ریس میں بجلی نامی گدھے نے اپنے نام کیابجلی نامی گدھا سب سے پہلے فنشنگ لاٸن پر پہنچا
کمشنر کراچی کپ گدھا گاڑی ریس کا انعقادریس میں بڑی تعداد میں گدھا گاڑی ریسر حصہ لے رہے ہیں ریس آٸی سی آٸی پل سے شروع ہو کر کمشنر آفس پر اختتام پزیر ہوگی
ریس کے شرکاء ایم ٹی خان روڈ , پی آٸی ڈی سی ,سلطان آباد سے ہوتی ہوٸی کمشنر آفس پر پہنچے گےایڈیشنل کمشنر ون غلام مہدی اور ڈی سی جنوبی الطاف ساریو جھنڈا لہرا کر ریس کا آغاز کریں گے
مٸیر کراچی مرتضی وہاب مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گےمرتضی وہاب کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں