کراچی پولیس پر فائرنگ کرنے والا مطلوب ملزم زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، متعدد اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا انکشاف،

کراچی: کھوکھرآپار پولیس پر فائرنگ کرنے والا مطلوب ملزم گرفتار اسلحہ برآمد، ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان میمن
کراچی: گرفتار ملزم سے متعدد اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا انکشاف، پولیس
کراچی: کھوکھرآپار پولیس کا کچھ روز قبل دو ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا، توحید رحمان
کراچی: پولیس نے جوابی فائرنگ کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا، توحید رحمان
کراچی: گرفتار زخمی ملزم آصف کا دوسرا ساتھی پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا تھا، پولیس
کراچی: فراری ملزم بلال عرف ڈانگا کی گرفتاری کے لیئے چھاپے اور سرچ آپریشن کروائے گئے، پولیس
کراچی: کھوکھرآپار پولیس نے انٹیلجنس اطلاع پر مطلوب مفرور ملزم بلال عرف ڈانگا کو گرفتار کرلیا،
کراچی: گرفتار ملزمان کا گینگ کورنگی ملیر شاہ فیصل اور گلشن میں وارداتیں کرتا تھا،
کراچی: ملزم بلال اپنے ساتھی آصف کے ساتھ مل کر اسلحے کے زور پر شہریوں کو لوٹتا تھا،
کراچی: چھینے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فون کے پارٹس کھول کر آن لائن بیچے جاتے تھے،
کراچی: گرفتار ملزم بلال پر غیر قانونی اسلحے اور موٹر سائیکل چھیننے کے مقدمات درج ہیں،
کراچی: گرفتار ملزم سے مذید انٹیروگیشن کا عمل جاری ہے، ترجمان کورنگی پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں