اسلام آباد۔۔۔
تھانہ شمس کالونی پولیس کی کارروائی
تہرے قتل میں ملوث ملزم وقاص احمد کو گرفتار کرلیا۔
ملزم اپنے سگے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو قتل کرکے فرار ہوگیا تھا۔
ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد نے وقوعہ کا نوٹس لے کر ملزم کی جلد گرفتاری کا حکم دیا تھا۔
ملزم کے خلاف تھانہ شمس کالونی میں مقدمہ درج ہے،
ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
ڈی آئی جی آپریشنز کا پولیس ٹیم کے لئے انعام کا اعلان۔
ترجمان اسلام آباد پولیس