قربانی کے بکرے چوری کرنے والا گینگ گرفتار باقی دو افراد کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں 08لاکھ روپے مالیت کے جانور برآمد، مالکان کے حوالے، ۔

    ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کے حکم پر سول لائنز ڈویژن کا فوری ایکشن

    مغلپورہ میں قربانی کے بکرے چوری کرنے والا گینگ گرفتار

    گرفتار ملزمان میں سرغنہ بلال شاہ اور سلمان شامل

    ملزمان سے مزید تفتیش جاری، باقی دو افراد کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

    ملزمان کے قبضہ سے 08لاکھ روپے مالیت کے جانور برآمد، مالکان کے حوالے، ترجمان آپریشنز ونگ

    ملزمان کو سیف سٹی اتھارٹیز اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ترجمان آپریشنز ونگ

    ڈی آئی جی آپریشنز کی ایس پی سول لائنز اور ٹیم کو شاباش
    ۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں