Image

اس کیٹا گری میں 4106 خبریں موجود ہیں

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے وادی کاغان دریائے کنہار میں ڈوبنے والے گوجرانولہ کے نوجوان کو 18 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے وادی کاغان کے علاقہ بھونجہ میں دریائے کنہار میں ڈوبنے والے نوجوان کو18گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی گاڑی دریا کنہار میں جاگری تھی جس میں سوار تین…

فیصل آباد میں  پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن پتنگیں تیار کرنے والی فیکٹری پکڑلی۔ 15 ملزمان گرفتار

فیصل آباد میں مختلف تھانوں کی پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ہزاروں پتنگیں، درجنوں چرخیاں اور پتنگ بازی کا سامان تیار کرنے والی فیکٹری پکڑلی۔ اور 15 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات…

وفاقی حکومت کے ادارے کے سربراہ چئیرمین پی اے آر سی کو گرفتار کرلیا گیا جب حکومت انہیں عہدے سے ہٹانے میں ناکام رہی

اسلام آباد ۔چئیرمین پی اے آر سی گرفتاری سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے چئیرمین کی گرفتاری عین اسوقت سامنے آئی جب چند روز بعد انکی مدت ملازمت میں توسیع ہونے والی تھی۔ذرائع کا دعوی وزارت فوڈ سیکیورٹی کے وزیر…

لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے دریاؤں میں بھی پانی کی سطح بدل رہی ہے دریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے

لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے دریاؤں میں بھی پانی کی سطح بدل رہی ہے دریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے ڈیرہ غازی خان وڈور رودکوہی…

گنڈاپور نے بڑھک ماری لاہور جاکر احتجاجی تحریک کا اعلان کریں گےلاہور تو آئے عمران خان کی دی ہوئی 5 اگست کی تاریخ کو پس پشت ڈال کر 90 دن کا الٹی میٹم دے دیا

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور کی پشاور سے لاہور تک درجنوں گاڑیوں اور اعلی قیادت کے ساتھ لاہور یاترا،،، اسلام آباد سے نکلنے سے پہلے اعلان کیا کہ لاہور جاکر احتجاجی تحریک کا اعلان کریں گے۔۔۔۔۔ لاہور…

چونیاں کے علاقہ کنگن پور میں خاتون کا قتل خاوند نے ناراض بیوی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ملزم علی احمد موقع سے فرار

چونیاں کے علاقہ کنگن پور میں خاتون کا قتل خاوند نے ناراض بیوی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ملزم علی احمد موقع سے فرار چونیاں جاں تھانہ کنگن پور کی حدود میں ایک افسوس ناک واقعے میں خاوند…

عارف والا کے نواحی گاوں 82 ای بی میں بااثر افراد کی محنت کشوں کے مکانوں پر ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش ،بااثر افراد نے قیمتی رہائشی اراضی سے بے دخل کرنے کی کوشش میں7 غریب خاندانوں کی زندگی اجیرن کردی

عارف والا کے نواحی گاوں 82 ای بی میں بااثر افراد کی محنت کشوں کے مکانوں پر ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش ،بااثر افراد نے قیمتی رہائشی اراضی سے بے دخل کرنے کی کوشش میں7 غریب خاندانوں کی زندگی اجیرن…

کبیر والا: بلا وجہ گلی سے گزرنے پر تنازع، ضعیف شخص پر تشدد کی ویڈیو وائرل

کبیر والا: بلا وجہ گلی سے گزرنے پر تنازع، ضعیف شخص پر تشدد کی ویڈیو وائرل کبیر والا کے علاقے تھانہ عبدالحکیم کی حدود میں بلا وجہ گلی سے گزرنے کے معمولی تنازع پر ضعیف بزرگ کو بے رحمی سے…

ساہیوال میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر خاتون نے دو کمسن بچوں کے ساتھ مال بردار ٹرین کے نیچے آکر خود کشی کر لی ہے

ساہیوال میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر خاتون نے دو کمسن بچوں کے ساتھ مال بردار ٹرین کے نیچے آکر خود کشی کر لی ہے ۔۔۔۔۔ جھال روڈ پھاٹک کے قریب نامعلوم خاتون نے دو بچوں سمیت ٹرین…

بجلی کی 11 کے وی لائن گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق بجلی کی تار اچانک گلی میں گر گئی،

شاہکوٹ تھانہ صدر کے علاقہ محمد پورہ میں بجلی کی 11 کے وی لائن گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مبینہ طور پر بجلی کی تار اچانک گلی میں گر گئی، جس کے نیچے موجود باپ اور…