Image

اس کیٹا گری میں 4106 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد میں کالے شیشوں اور غیر نمونہ/فینسی نمبر پلیٹس اور عارضی نمبر و بغیر رجسٹریشن گاڑیوں کے خلاف کارروائی 158 گاڑیوں کے چالان،

کالے شیشوں اور غیر نمونہ/فینسی نمبر پلیٹس اور عارضی نمبر و بغیر رجسٹریشن گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے، ڈائریکٹر ایکسائز کی نگرانی میں 5 ناکہ جات پر کاروائیاں، 158 گاڑیوں کے چالان، غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور…

تھانہ بفہ کی حدود میں 9 سالہ بچے کو قتل کرکے سر تن سے جدا کرنے والا سفاک قاتل افغان باشندہ جانبحق

*تھانہ بفہ کی حدود میں 9 سالہ بچے کو قتل کرکے سر تن سے جدا کرنے والا سفاک قاتل افغان باشندہ جانبحق* تفصیلات کے مطابق 9سالہ بچے کو بے دردری سے قتل کرنے اور اس کا سرتن سے جدا کرنے…

اسلام آباد: گاڑی سمیت بہہ جانے والے کرنل (ر) اسحاق اور بیٹی کی نعشیں مل گئیں

*اسلام آباد: گاڑی سمیت بہہ جانے والے کرنل (ر) اسحاق اور بیٹی کی نعشیں مل گئیں اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں آنے والے سیلابی ریلے میں گاڑی سمیت بہہ جانے والے کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی اور ان کی…

کراچی میں گھر میں 45 سالہ پانچ بچوں کی ماں کو شوہر ذبح کرکے فرار ہوگیا

کراچی:پیر آباد کے علاقے میں گھر سے خاتون کی زبع شدہ لاش برآمد،پولیس کراچی:مقتولہ کی شناخت 45 سالہ ملکیات کے نام سے ہوئی،لاش اسپتال منتقل،پولیس کراچی:مقتولہ کو شوہر نے گھر کے اندر گلے پر چھری پھیر کر قتل کیا،پولیس کراچی:قتل…

9 مئی کے سانحہ میں ملوث ملزمان کے خلاف شواہد موجود تھے، CCTV1 فوٹیج موجود تھیں، یہ معلوم تھا کہ ان واقعات میں کون ملوث تھے، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی میڈیا سے گفتگو 9 مئی کے سانحہ میں ملوث ملزمان کے خلاف شواہد موجود تھے، عطاء اللہ تارڑ سی سی ٹی وی فوٹیج موجود تھیں، یہ معلوم تھا کہ ان واقعات میں کون…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس برطانیہ، کوریا اور قازقستان سمیت متعدد غیر ملکی یونیورسٹیوں کا پنجاب میں کیمپس بنانے میں اظہار دلچسپی

ٹیکرز برائے الیکٹراک میڈیا لاہور24- جولائی:…… وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، ہائرا یجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق تفصیلی بریفنگ جی سی یونیورسٹی، گورنمنٹ کالج برائے خواتین یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کو ماڈل تعلیمی…

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد کی سندھ کے سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن سے ملاقات

کراچی 24 جولائی 2025 آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد کی سندھ کے سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن سے ملاقات وفد میں اے پی این ایس کے صدر سینیٹر سرمد علی اور سیکریٹری جنرل محمد اطہر قاضی شامل…

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل میان محمد معین وٹو کی ملاقات کے فور منصوبے پر اب تک 86 ارب روپے خرچ ہو چکے مزید 78 ارب روپے دونوں صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کے مسائل حل کروائیں،مراد شاہ کی وٹو کو درخواست

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہسے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل میان محمد معین وٹو کی ملاقات ملاقات میں صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقی ناصر حسین شاہ، وزیر بلدیات سعید غنی، وزیر آبپاشی جام خان شورو اور سیکریٹری ٹو…

علامہ سید ساجد علی نقوی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے

علامہ سید ساجد علی نقوی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے مولانا فضل الرحمان نے علامہ ساجد نقوی اور ان کے وفد کا اپنی رہائش گاہ پر استقبال کیا علامہ عارف واحدی…

اسلام آباد DHA 5 میں نالے میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کی تلاش کےلئے امدادی ٹیمیں دریا کے کنارے رات کے وقت بھی ریسکیو آپریشن میں 16 گھنٹے گزرنے کے باوجود ناکام

نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں نالے میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کی تلاش کےلئے ریسکیو آپریشن دو شروع امدادی ٹیمیں دریا کے کنارے رات کے وقت بھی ریسکیو آپریشن میں مصرف پانی کی سطح کم ہونے پر آپریشن دو بارہ…