Image

اس کیٹا گری میں 4106 خبریں موجود ہیں

اپنی ہمشیرہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو شیطان صفت بھائی کوہاٹ میں گرفتار اپنی 15 سالہ بہن کو ایک سال سے جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے

نہ آسمان گرا اور نہ زمین پھٹی دو درندہ صفت بھائی گرفتار / کوہاٹ پولیس نے اپنی ہمشیرہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو شیطان صفت بھائیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ مبینہ ملزمان اپنی 15 سالہ بہن…

منڈی بہاؤالدین سے PTI کے سابق MPA محمد طارق تارڑ کے 20 سالہ بیٹے کو پولیس نے لاھور سے گرفتار کیا جیل بھیج دیا

‏منڈی بہاؤالدین میں لاقانونیت اور پولیس گردی کی انتہا۔ ‏منڈی بہاؤالدین سے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے PP-66 محمد طارق تارڑ کا 20 سالہ بیٹا جو کہ لاہور میں تعلیم حاصل کر رہا تھا اور 9 مئی…

چینی صدر کا بلیجیئم چڑیا گھر کے چیئرمین کو پانڈا دوستی پر خط

برسلز(شِںہوا) بیلجیئم میں پیری دائیزا چڑیا گھر کے چینی باغ میں سرسبزمیگنولیا کا درخت چین اور بیلجیئم دوستی کی علامت ہے۔ موسم گرما کی دھوپ میں پھلنے پھولنے والے درخت تلے ایرک ڈومب کو رواں ہفتے کے اوائل میں بیلجیئم…

سابق قومی اسمبلی پی ٹی آئی احسان اللہ ٹوانہ نے پارٹی کو الوداع کہہ دیا قومی تنصیبات پر حملے کی مذمت وطن کی ناقابل تسخیر دفاع کے لیے فوج کے ساتھ کھڑا ہوں

سابق قومی اسمبلی پی ٹی آئی احسان اللہ ٹوانہ نے پارٹی کو الوداع کہہ دیا احسان اللہ ٹوانہ خوشاب کے حلقہ این اے 94 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے قومی تنصیبات پر حملے کی مذمت کرتا ہوں وطن…

میاں چنوں جانور سیل کرکے جانے والے بیوپاری سے 4 مسلح ڈاکوؤں نے4 لاکھ روپے چھین لیے،مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بیوپاری شدید زخمی،

میاں چنوں بیوپاری سے ڈکیتی کی واردات میاں چنوں: 43 پندرہ ایل کے قریب جانور سیل کرکے جانے والے بیوپاری محمد اظہر سے 4 مسلح ڈاکوؤں نے تقریباً چار لاکھ روپے چھین لیے، میاں چنوں مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ…

ٹنڈو جام، انسپیکٹر کی وردی میں ملبوس پولیس کانسٹیبل منشیات کی سپلائی کرتے ہوئے گرفتار

ٹنڈو جام، انسپیکٹر کی وردی میں ملبوس پولیس کانسٹیبل منشیات کی سپلائی کرتے ہوئے گرفتار ٹنڈو جام، انسپیکٹر کی وردی میں ملبوس پولیس کانسٹیبل منشیات کی سپلائی کرتے ہوئے گرفتار ٹنڈو جام، انسپیکٹر کی وردی میں ملبوس پولیس کانسٹیبل منشیات…

آئی ایم ایف کی شرط پرٹیکس وصولیوں کا ہدف بڑھا دیا گیا، حکومت نے کھاد پر پانچ فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے

آئی ایم ایف کی شرط پرٹیکس وصولیوں کا ہدف بڑھا دیا گیا، حکومت نے کھاد پر پانچ فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے آئی ایم ایف کی شرائط پر بجٹ سے قبل ٹیکس وصولیوں کا ہدف بڑھا دیا…

ایف آئی اے نارتھ ریجن نے اب تک 27 انسانی سمگلرز گرفتار کر لئے۔

*یونان کشتی حادثہ کیس* ایف آئی اے نارتھ ریجن کا انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون جاری ایف آئی اے نارتھ ریجن نے اب تک 27 انسانی سمگلرز گرفتار کر لئے۔ اسلام آباد زون میں 4, لاہور زون میں 23…

بینک اکاونٹس سے آن لائن کروڑوں روپے نکلوانے والا گینگ گرفتار فراڈ کا طریقہ کار جان کر حیران رہ جائیں گے

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل گوجرانوالہ کی بڑی کاروائی ملزمان کے بینک اکاونٹس سے آن لائن کروڑوں روپے نکلوانے والا گینگ گرفتار ملزمان کورئیر کمپنی کے جعلی نمائندے بن کرمختلف شہریوں کو تحائف بھیجتے تھے۔ ملزمان تحائف وصولی کے…

اسلام آباد میں 30 جون اور 2 جولائی کو ہفتہ وار بازاروں کا انعقاد نہیں ہوگا

اسلام آباد میں 30 جون اور 2 جولائی کو ہفتہ وار بازاروں کا انعقاد نہیں ہوگا فیصلہ عید الاضحی کے موقع پر تعطیلات کیوجہ سے کیا گیا ہے،ایم سی آئی تیس جون کو اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن، جی…