راولپنڈی
تھانہ ویسٹریج کے علاقے سے بہن بھائی کے ساتھ پارک جانے والا بچہ لاپتہ
4 سالہ حمزہ ظفر گھر سے بہن بھائیوں کے ساتھ پارک گیا تھا
لاپتہ ہونے والے بچے کی والدہ نے تھانہ ویسٹریج پولیس کو درخواست دے دی
حمزہ دن 3 بجے اپنے بہن بھائی کے ساتھ پارک کے لیے گیا تھا،والدہ فرح ناز ظفر
بہن بھائی واپس آگئے لیکن حمزہ تاحال واپس نہیں آیا،والدہ فرح ناز ظفر
