Image

اس کیٹا گری میں 4106 خبریں موجود ہیں

*چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا اورکزئی میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین* اسلام آباد (8 اکتوبر 2025): چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے 19…

اورکزئی میں آپریشن کے دوران 19 بھارتی سرپرست خوارج جہنم واصل فائرنگ کے تبادلے کے دوران، لیفٹیننٹ کرنل جنید عارف سمیت 9 افسر اور جوان شہید

7 اور 8 اکتوبر 2025 کی درمیانی شب، سیکیورٹی فورسز نے ضلع اورکزئی میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک آپریشن کیا، جس میں بھارتی سرپرستی یافتہ فتنۂ خوارج کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔ آپریشن…

اسلام آباد ہائی کورٹ: پٹوار خانوں میں پرائیویٹ افراد کی موجودگی پر جسٹس محسن اختر کیانی برہم، حکومت کو خالی آسامیاں فوری پُر کرنے کی ہدایت

‏*اسلام آباد ہائی کورٹ: پٹوار خانوں میں پرائیویٹ افراد کی موجودگی پر جسٹس محسن اختر کیانی برہم، حکومت کو خالی آسامیاں فوری پُر کرنے کی ہدایت* ‏اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی دارالحکومت کے پٹوار خانوں میں پرائیویٹ افراد کے…

راولپنڈی میں پشاور اور راولپنڈی پولیس سمیت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک 1 زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ صدر واہ کے علاقے میں واقع نجی سوسائٹی میں پشاور پولیس اور صدر واہ پولیس سمیت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں تین دہشتگرد مارے گئے جبکہ ایک دہشتگرد کو زخمی حالت میں گرفتار…

اسلام آباد کے علاقے مین گولڑہ موڑ چوک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ڈاکوؤں نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والے ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

ااسلام آباد (کرائم رپورٹر سلمان بھٹی) اسلام آباد کے علاقے مین گولڑہ موڑ چوک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ڈاکوؤں نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والے ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ذرائع کے…

اسلام اباد ہائی کورٹ جموں و کشمیر کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکرٹری کو نیب انکوائری میں تعاون کی ہدایات۔

اسلام اباد ہائی کورٹ جموں و کشمیر کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکرٹری کو نیب انکوائری میں تعاون کی ہدایات۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جموں کشمیر کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکرٹری سردار سبیل ممتاز کو نیب کی انکوائری میں…

عمران خان کے بھانجے شہریز خان نے آئرن مین ورلڈ چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

*عمران خان کے بھانجے شہریز خان نے آئرن مین ورلڈ چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔* پاکستان کے باصلاحیت ٹرائی ایتھلیٹ شہریز خان، جو سابق وزیر اعظم عمران خان کے بھتیجے ہیں، نے 9 نومبر 2025 کو ماربیلا، اسپین…

پاک فوج کے ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ اسٹاف اپنے وفد کے ہمراہ چار روزہ اہم سرکاری دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے

*۔پاک فوج کے ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ اسٹاف اپنے وفد کے ہمراہ چار روزہ اہم سرکاری دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے ہیں۔* یہ اعلیٰ سطحی عسکری دورہ دونوں ممالک کے عسکری تعلقات میں کئی دہائیوں بعد ہونے والی ایک غیر…

یو فون نے ٹیلی نار پاکستان کو باضابطہ طور پر خرید لیا ہے۔

اسلام آباد: یو فون نے ٹیلی نار پاکستان کو باضابطہ طور پر خرید لیا ہے۔ تمام کاغذی کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ مقابلہ جاتی کمیشن نے بھی اس سودے کی منظوری دے دی ہے۔ اب ٹیلی نار پاکستان…

عسکری ذرائع نے کو تصدیق کی ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ’اپنے موجودہ عہدوں پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں

*عسکری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ’اپنے موجودہ عہدوں پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔‘* پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو رواں مہینے…