Image

اس کیٹا گری میں 4111 خبریں موجود ہیں

سندھ حکومت کا وفاق سے ایک تنازعہ ختم غلام نبی میمن کو دوبارہ آئی جی سندھ مقرر کردیا گیاوفاقی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

سندھ پولیس کا سب سے بڑا تبادلہ کردیا گیا غلام نبی میمن کو آئی جی سندھ مقرر کردیا گیا وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری آئی جی سندھ کی تقرری میں 21 روز کا وقت لگا سندھ حکومت نے…

ٹانک.میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل.ایک زخمی جاں بحق ہونے والوں میں والد 2 بیٹے اور ایک پوتا شامل

ٹانک.تھانہ گومل کے حدود کوٹ خدک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل.ایک زخمی جاں بحق ہونے والوں میں والد دو بیٹے اور ایک پوتا شامل ہیں.اور ایک بیٹا زخمی. جاں بحق افراد کی پہچان…

پاکستان کی بقا ءمغربی ثقافت ، بد عنوانی اور دہشت گردی کے خاتمے سے ممکن ہے، پیرسید محمد نوید الحسن مشہدی

مغربی ثقافت کو عام کرنے اور اسلامی اقدار کو مسمار کرنا عالمی سازش اور بیرونی ایجنڈا ہے، ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے میثاق معیشت پلان نافذ العمل کرنے کی ضرورت ہے، اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سربراہ جماعت جلالہ…

دنیا بھر کی طرح سڈنی کینبرا اور میلبرن میں بھی یوم پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی پر وقار تقاریب کا انعقاد

پاکستان ہائی کمیشن، کینبرا میں یوم پاکستان کی تقریب یوم پاکستان کی یاد میں 22 مارچ 2024 کو پاکستان ہائی کمیشن میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ استقبالیہ کا آغاز آسٹریلین رائل ملٹری کالج بینڈ کی جانب سے پاکستان…

پاکستان میں افغانستان کے سفیر نے کابل اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات میں تازہ ترین پیش رفت پر وزیر خارجہ کو اپنی رپورٹ پیش کردی

پاکستان میں افغانستان کے سفیر نے کابل اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات میں تازہ ترین پیش رفت پر وزیر خارجہ کو اپنی رپورٹ پیش کردی کابل (بی این اے) وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے آج پاکستان میں…

واشنگٹن کے پاکستانی سفارت خانے میں یوم پاکستان کی تقریب ,پاکستانی نژاد امریکی تاجر عبدالحفیظ خان کو سماجی خدمات پر سفیر مسعود خان نے تمغہ امتیاز سے دیا گیا

واشنگٹن کے پاکستانی سفارت خانے میں یوم پاکستان کی تقریب ,پاکستانی نژاد امریکی تاجر عبدالحفیظ خان کو سماجی خدمات پرتمغہ امتیاز سے نوازاگیاعبدالحفیظ خان امریکا میں آبادویژنری کاروباری شخصیت اوردردل رکھنے والے پاکستانی ہیں ،امریکا کےشہر ڈیلس میں انہوں نےکاروباری…

بہاولنگر میں عید شاپنگ کےلئے بازار آنیوالی 15 سالہ لڑکی کو اوباش ملزم نے زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہوگیا جب معصوم بچی کے شور مچانے پر لوگ جمع ہوگئے

بہاولنگر عید شاپنگ کےلئے بازار آنیوالی لڑکی کو اوباش ملزم نے زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا ماڈل ٹاون کی رہائشی 15 سالہ امبر نامی لڑکی عید کا سوٹ خریدنے بازار آئی عید گاہ روڈ پر واقع کپڑے کی دوکان…

کوہاٹ میں میڈیکل کی طالبہ کے قاتل مجاہد آفریدی کو خیبر پختونخوا کی کابینہ میں وزیر کا افسر تعلقات عامہ مقرر کردیا

کوہاٹ میں میڈیکل کی طالبہ کے قاتل مجاہد آفریدی کو خیبر پختونخوا کی کابینہ میں وزیر کا افسر تعلقات عامہ مقرر کردیا تحریک انصاف کوھاٹ کے صدر آفتاب عالم کے بھتیجے اور تحریک انصاف کے کارکن مجاھد افریدی نے میڈیکل…

سابق گورنر محمد زبیر نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا سربراہ بنانے کو دنیا کا انوکھا واقعہ قرار دے دیا

وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو کابینہ کی سب کمیٹی نجکاری کا سربراہ بنانے پر چہ میگوئیاں شروع ہوگئی ہیں لیکن سب سے پہلے کسی اپوزیشن جماعت کی تنقید کے بجائے ان کی جماعت کے ناراض رہنما سابق گورنر محمد…

جوہری توانائی کے شعبے کا چینی موبائل پاور بینک زیر تعمیر

جوہری توانائی کے شعبے کا چینی موبائل پاور بینک زیر تعمیر چھنگ دو(شِنہوا) ہائی نان چھانگ جیانگ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تحت زیر تعمیر “لنگ لونگ نمبر 1” نیوکلیئر پاور پلانٹ اس وقت دنیا کا پہلا زمین پر مبنی تجارتی…