Image
شہباز شریف نے صدر مملک اصف علی زرداری کو ٹیلی فونک گفتگو میں عید کی مبارکباد پیش کی ۔
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے اور اس موقع پر سنت ابراہیمیؑ کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں عید کی نماز ادا کی، شہباز شریف نے نماز…
گجرات میں دریائے چناب کے قریب ڈاکووُن نے ماھی گیر کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر بے دردی سے قتل کردیا
پنجاب کے ضلع گجرات میں دریائے چناب کے کچے ڈاکووُن نے ماھی گیر انور ملاح کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر بے دردی سے قتل کردیا پس ثابت ھوا کہ کچہ اور کچے کے ڈاکو پورے پاکستان میں ھیں لسانی…
جہلم میں ریٹائر بریگیڈیئر عید کے روز قتل کار میں سوار اہل خانہ زخمی
بریگیڈئیر ریٹائرڈ حمزہ کو عید والے دن پنڈ دادن خان تھانہ للہ کی حدود میں چلتی کار پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے اُن کی بیوی اور بیٹی شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل کر دی گئی
یورپ اور خلیجی ممالک میں ہاکستانی تارکین وطن نے عید الاضحی کی نماز ادا کی فرانس میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار نے نماز عید کے اجتماع سے خطاب کیا بارسلونا پیرس شارجہ یونان میں نماز عید کے اجتماعات
فرانس سفیر پاکستان عاصم افتخار نے ہزاروں مسلمانوں کے مجمع سے خطاب کیا اور عید کی مبارکباد دی ، پیرس کے نواحی شہر “ بوبینی Bobigny “ میں بیسیوں قومیتوں کے ہزاروں مسلمانوں نے اکٹھے عید کی نماز ادا کی،…
پاکستان میں بڑے بجٹ کی فلم عمرو عیار عیدالاضحی پر نمائش کے لئے پیش کی جائے گی دبئی میں فلم کے ہیرو عثمان بختیار اور ہیروئن صنم سعید خان کی پریس کانفرنس
فلم کے شوقین ہو جائیں تیار پاکستان کی بڑے بجٹ کی فلم عمرو ایار عید الضحی پہ ہوگی ریلیز دبئی میں ہوئی عمر یار فلم کی پریس کانفرنس عید الضحی کے موقع پہ عمر یار فلم ہوگی پاکستان کے مختلف…
چینی باشندوں کی پاکستان میں سیکیورٹی پر اعتماد میں لینے کے لئے آرمی چیف کی ہدایت پر وزیر داخلہ محسن نقوی ایک مرتبہ پھر چینی سفارت خانے پہنچ گئے چینی سفیر سے اہم مزاکرات
اسلام آباد۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی چینی سفارت خانے آمد چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات ملاقات میں وزیراعظم…
سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق الربعیہ کا کہنا ہے کہ اس سال دنیا کے 2 سو ممالک سے آنے والے 18 لاکھ سے زائد عازمین نے فریضہ حج ادا کیا حج کااہم ترین دن وقوف عرفہ کامیابی سے ہمکنار ہوا
سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق الربعیہ کا کہنا ہے کہ اس سال دنیا کے 2 سو ممالک سے آنے والے 18 لاکھ سے زائد عازمین نے فریضہ حج ادا کیا حج کااہم ترین دن وقوف عرفہ کامیابی سے ہمکنار ہوا…
اٹک۔ ڈسٹرکٹ کورٹس اٹک میں قتل ہونے والے ایڈووکیٹ ملک اسرار کے گھر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان کی آمدجسٹس صداقت علی خان و دیگر جوڈیشری افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔
ڈسٹرکٹ کورٹس اٹک قتل معاملہ/اظہار تعزیت* ڈسٹرکٹ کورٹس اٹک میں قتل ہونے والے ایڈووکیٹ ملک اسرار کے گھر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان کی آمدجسٹس لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ صداقت علی خان و دیگر جوڈیشری…
شاہد جاوید بول میڈیا گروپ کے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر وہ انٹرفلو اور ایئر ویوز میڈیا، جس میں ٹی وی ون، نیوز ون اور وسیب شامل ہیں، میں اہم عہدوں پر فرائض انجام دے چکے ہیں۔
شاہد جاوید بول میڈیا گروپ کے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر میڈیا انڈسٹری کے معروف نام اور کئی دہائیوں سے چینلز کو کامیابی سے چلانے کے تجربہ کار شاہد جاوید کو بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کا گروپ چیف آپریٹنگ…
اے ایس آئی نے بیوی کو طلاق دلانے میں کردار ادا کرنے کی پاداش میں اٹک کچہری میں اندھا دھند فائرنگ کر کے ممبر پنجاب بار سمیت 2وکلاء کو موت کے گھاٹ اتار دیا، قاتل آلہ قتل سمیت گرفتار
باوردی اے ایس آئی ایلیٹ فورس اٹک نے اپنی بیوی کو طلاق دلانے میں اہم کردار ادا کرنے کی پاداش میں اٹک کے ریڈ زون ضلع کچہری اٹک میں اندھا دھند فائرنگ کر کے ممبر پنجاب بار کونسل و سابق…