Image

اس کیٹا گری میں 4111 خبریں موجود ہیں

آزادکشمیر کے بزرگ سیاستدان ۔وادی نیلم کے قبائلی سردار اور سابق وزیر سردار گل خنداں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

مظفرآباد: آزادکشمیر کے بزرگ سیاستدان ۔وادی نیلم کے قبائلی سردار اور سابق وزیر سردار گل خنداں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔۔سردارگل خنداں کا جسد خاکی نیلم روانہ یونیوسٹی گراونڈ مظفرآباد اور آٹھمقام نیلم میں نماز جنازہ کی ادا…

آزادکشمیر کے سابق وزیر اور وادی نیلم سے تعلق رکھنے والے ممتاز سیاستدان الحاج سردارگل خنداں طویل علالت کے باعث انتقال گئے

مظفرآباد آزادکشمیر کے سابق وزیر اور وادی نیلم سے تعلق رکھنے والے ممتاز سیاستدان الحاج سردارگل خنداں طویل علالت کے باعث انتقال گئے آزادکشمیر حکومت نے ایک روزہ سوگ منانے اور ضلع نیلم میں آج 31 اگست کو عام تعطیل…

اٹک میں نامعلوم سفاک قاتل نے 60 سالہ میاں بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا،

اٹک سے 90 کلو میٹر دور پنڈیگھیب کے گاوں نوشہرہ کے علاقہ ڈھاک اراضی میں نامعلوم سفاک قاتل نے رات کو سوتے وقت چھریوں کے وار سے میاں بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا،قتل ہونے والوں میں 60 سالہ…

بھارت کے انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت تقریباً تین سال سے قید کشمیری کارکن خرم پرویز کے خلاف ایک فوجداری مقدمہ درج کیا گیا

بھارت کے انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت تقریباً تین سال سے قید کشمیری کارکن خرم پرویز کے خلاف ایک فوجداری مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس میں ان کی سول سوسائٹی کی تنظیم کی طرف سے انسانی حقوق…

چینی ہائبرڈ گھاس ٹیکنالوجی سے دنیا بہتری کی جانب گامزن

کیگالی / فوژو (شِنہوا) اگست کے اوائل میں روانڈا میں موسم قدرے گرم اور خشک تھا، اس وقت جنوبی صوبے کے نوجوان کسان شاندار فصل کا جشن منا رہے تھے۔ ان کے ہاتھ مکئی یا چاول سے نہیں بلکہ مشروم…

سنکیانگ کے بارے میں غلط بیانیے سے امریکی ٹیکس دہندگان کو لاکھوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا

ارمچی(شِنہوا) چین کا سنکیانگ ویغورخود مختار علاقہ سیاحت کے ایک اور تیزی سے بڑھتے ہوئے سیزن کا خیر مقدم کر رہا ہے جس میں کاشغر کے اولڈ ٹاؤن اور ارمچی کے گرینڈ بازار جیسے مشہور پرکشش مقامات اندرون و بیرون…

عمران خان کے الیکشن لڑنے کے فیصلے کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں سخت اشتعال اور مظاہرے ڈیلی میل نے اپنی سرخی میں عمران خان کو Disgraced وزیراعظم کا خطاب دے دیا

ڈیلی میل نے بڑی خبر لگا دی عمران خان کے الیکشن لڑنے کے فیصلے کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں سخت اشتعال اور مظاہرے ڈیلی میل نے اپنی سرخی میں عمران خان کو Disgraced وزیراعظم کا خطاب دے دیا آکسفورڈ یونیورسٹی…

تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ پورے ملک کے تاجروں کیساتھ مشاورت کے بعدتین دن کی مزید ہڑتال کرینگے، تجارت مزاحمت تحریک مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گی،

اسلام آباد()تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ پورے ملک کے تاجروں کیساتھ مشاورت کے بعدتین دن کی مزید ہڑتال کرینگے، تجارت مزاحمت تحریک مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گی،کل انتظامیہ کی طرف سے تاجروں…

سکول وین پر فائرنگ کے نتیجہ میں 2کمسن طالبات کو شہید،ڈرائیور سمیت6طلبہ و طالبات کو زخمی کرنے والے باپ،بیٹا سمیت 3 نامزد ملزمان گرفتار

اٹک: سکول وین پر فائرنگ کے6نامزد ملزمان میں سے3 کی گرفتاری پر ڈی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی پریس کانفرنس۔سکول وین پر فائرنگ کے نتیجہ میں 2کمسن طالبات کو شہید،ڈرائیور سمیت6طلبہ و طالبات کو زخمی کرنے والے…

لاہور میں ڈاکو دن دیہاڑے ایک سکول کے ہیڈ ماسٹر کو گن پوائنٹ پر لوٹ کر لے گِئے۔۔

لاہور میں ڈاکو دن دیہاڑے ایک سکول کے ہیڈ ماسٹر کو گن پوائنٹ پر لوٹ کر لے گِئے۔۔ ڈکیٹی کی یہ واردات تھانہ باغبان پورہ کی حدود میں ہوئی جہاں ڈاکو گن پوائنٹ پر ہیڈ ماسٹر سے 60 ہزار نقدی…