Image

اس کیٹا گری میں 4108 خبریں موجود ہیں

سیکورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک اٹک سے تعلق رکھنے والا 23 سالہ سپاہی شہید

آئی ایس پی آر سیکورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد جہنم واصل، آئی ایس پی آر فائرنگ کے تبادلے میں 23 سالہ سپاہی باسط صدیق (اٹک) جام شہادت…

افغانستان کے وفد کی نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات افغان مہاجرین کی باوقار وطن واپسی، اور دیگر امور پر بات چیت جام کمال خان اور افغان وزیر کی ملاقات

اسلام آباد امارت اسلامیہ افغانستان کے وفد کی قیادت صنعت و تجارت کے قائم مقام وزیر H.E. الحاج نورالدین عزیزی صاحب سے ملاقات اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات…

پاکستان ایئر فورس کے سی 130 طیارے نے ایران سے پاکستانی شہریوں کی لاشیں بہاولپور منتقل کیں،آئی ایس پی آر

پاکستان ایئر فورس کے سی 130 طیارے نے ایران سے پاکستانی شہریوں کی لاشیں بہاولپور منتقل کیں،آئی ایس پی آر ایران کے صوبہ سیستان-بلوچستان میں دہشت گرد حملے میں جاں بحق 8 پاکستانی باشندوں کی لاشیں وطن واپس پہنچ گئیں،آئی…

رحیم یار خان 25 لاکھ سر کی قیمت والا ڈاکو نذیر لٹھانی گینگ کے چار خطرناک ڈاکوؤں نے سرنڈر کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری پیش کر دی

*رحیم یار خان // پولیس کو کچہ میں بڑی کامیابی مل گئی لٹھانی گینگ کے چار خطرناک ڈاکوؤں نے سرنڈر کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری پیش کر دی سرنڈر ہونے والو میں 25 لاکھ سر کی قیمت والا ڈاکو نذیر…

صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پیٹرولیم لیوی کا اپنی مرضی سے تعین کرناغیر قانونی عمل ہے، پورے ملک میں کسان سراپائے احتجاج ہے، لیکن ان کی کوئی شنوائی نہیں ہو رہی،شاہد خاقان عباسی مفتاح اسماعیل

اسلام آباد() سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے کنونیئر شاہد خاقان عباسی نےحکومتی فیصلوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پیٹرولیم لیوی کا اپنی مرضی سے تعین کرناغیر قانونی عمل ہے، پورے…

ملک کی بڑی تاجر تنظیموں نے قبلہ اول کی ازادی،غزہ کو بچانے اور فلسطین کی آزادی کے لئے 26اپریل کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا

ملک کی بڑی تاجر تنظیموں نے قبلہ اول کی ازادی،غزہ کو بچانے اور فلسطین کی آزادی کے لئے 26اپریل کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان سے تاجران پاکستان گزارش کرتے ھیں…

آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ نے روزنامہ جموں و کشمیر کے خلاف درج ایف آئی آر معطل کر دی

آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ نے روزنامہ جموں و کشمیر کے خلاف درج ایف آئی آر معطل کر دی مظفرآباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صداقت حسین راجہ نے صحافی عامر محبوب کی درخواست پر آرڈر جاری کیا عدالت نے آزاد…

چین-ویتنام تعلقات کی جڑیں عوام میں ہیں جو عوام کے ذریعے برقرار ہیں

چین۔ویتنام تعلقات کی بنیاد، بقا اور طاقت عوام سے ہے، چینی صدر ہنوئی(شِنہوا)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین-ویتنام تعلقات کی جڑیں عوام میں ہیں جو عوام کے ذریعے برقرار ہیں اور عوام ہی انہیں تقویت دیتے…

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت زرعی تعلقات مضبوط ہونے سے پاک چین مرچ شراکت داری میں اضافہ

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت زرعی تعلقات مضبوط ہونے سے پاک چین مرچ شراکت داری میں اضافہ چھنگ ڈاؤ(شِنہوا)چین کی زرعی ٹیکنالوجی، جدت اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے تحت جدیدیت کے مشترکہ وژن…

چینی صدر کا مشترکہ مستقبل کے ساتھ اعلیٰ سطح کی اسٹریٹجک چین ۔ ملائشیا برادری کے قیام کے لئے مشترکہ کوششوں پر زور

چینی صدر کا مشترکہ مستقبل کے ساتھ اعلیٰ سطح کی اسٹریٹجک چین ۔ ملائشیا برادری کے قیام کے لئے مشترکہ کوششوں پر زور کوالالمپور(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ چین مشترکہ مستقبل کے ساتھ ایک اعلیٰ…