پاکستان

اس کیٹا گری میں 13 خبریں موجود ہیں

پاکستان نے “ایکس انڈس” مشق کے تحت “ابدالی ویپن سسٹم” کا کامیاب تربیتی تجربہ ۔ یہ زمین سے زمین پر مار کرنے والا میزائل ہے جس کی رینج 450 کلومیٹر ہے۔

*پاکستان نے آج “ایکس انڈس” مشق کے تحت “ابدالی ویپن سسٹم” کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا۔ یہ زمین سے زمین پر مار کرنے والا میزائل ہے جس کی رینج 450 کلومیٹر ہے۔ تجربے کا مقصد افواج کی عملی تیاری کو…

پاکستان میں غیر قانونی طریقے سے رہائش پذیر دو افغان نژ اد غیر ملکی گرفتار ،

پاکستان میں غیر قانونی طریقے سے رہائش پذیر دو افغان نژ اد غیر ملکی گرفتار ، تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے دوران گشت غرشین لنک روڈ پر موجود دو افغان نژ اد غیر ملکیوں عبداللہ اور…

چائنہ-آسیان ایکسپو پاکستانی نمائش کنندگان کے لیے چینی مارکیٹ کے وسیع مواقع سے فائدہ اٹھانے کا ذریعہ بن گئی

نان ننگ(شِنہوا)چین میں جاری 21ویں چائنہ-آسیان ایکسپو کے “بیلٹ اینڈ روڈ” بین الاقوامی نمائشی علاقے میں پاکستانی پویلین میں لوگوں کا رش لگا رہتا ہے۔ وہاں پر پاکستانی نمائش کنندہ فیضان احمد کا بھی بوتھ جس پر بھی لوگوں کا…

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آئے گا ۔یکم محرم 8 جولائی کو ہوگی ۔ یوم عاشورہ 17 جولائ کو ہوگی

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند بروز اتوار 7 جولائی 2024 کو نظر آئے گا ۔ یکم محرم الحرام بروز پیر 8 جولائی 2024 کو ہوگی ۔ 10 محرم الحرام ( یعنی یوم عاشورہ) بروز بدھ 17 جولائی 2024 کو…

مونگ پھلی کی اعلیٰ معیار کی چینی اقسام سے پاکستان میں صنعتی ترقی کو فروغ

بیجنگ (شِنہوا) پاکستان کے صوبے پنجاب کےدارالحکومت لاہور کے کسانوں کو مئی کے وسط میں مونگ پھلی کے خصوصی بیجوں کی ایک کھیپ موصول ہوئی۔ چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر وائی فانگ سے آنے والے یہ بیج…

کابل، نائب وزیر داخلہ سے ان کے پاکستانی ہم منصب کی ملاقات

کابل (بی این اے) نائب وزیر داخلہ مولوی محمد نبی عمری سے آج پاکستان کے سکرٹری داخلہ محمد خرم آغا کی قیادت میں وفد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وفد نے اس بات کا تذکرہ کیا کہ خطے…

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ 9 روزہ اعلیٰ سطح کے دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ 9 روزہ اعلیٰ سطح کے دورے پر پاکستان پہنچ گئے وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین، سنیٹر طلحہ محمود، سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر سید عطاء الرحمن…

18 جنوری 2024 کے ابتدائی اوقات میں، پاکستان نے ایران کے اندر ان ٹھکانوں کے خلاف موثر حملے کیے جو پاکستان میں حالیہ حملوں کے ذمہ دار دہشت گردوں کے زیر استعمال تھے۔

18 جنوری 2024 کے ابتدائی اوقات میں، پاکستان نے ایران کے اندر ان ٹھکانوں کے خلاف موثر حملے کیے جو پاکستان میں حالیہ حملوں کے ذمہ دار دہشت گردوں کے زیر استعمال تھے۔ درست حملے قاتل ڈرونز، راکٹوں، بارودی سرنگوں…

پاکستان میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں، عوام 8 فروری کو آئندہ 5 سال کے لئے حکومت کاانتخاب کریں گے، نگران وزیراعظم کا سی این بی سی کو انٹرویو

ڈیووس۔17جنوری (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے کہاہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں، عوام 8 فروری کو اپناحق رائےدہی استعمال کرتےہوئے آئندہ 5 سال کے لئے حکومت کاانتخاب کریں گے، معیشت کی بحالی اولین ترجیح ہے،…

ایران کا پاکستان میں سنی تنظیم جیش العدل کے ٹھکانوں پر میزائل حملے

ایران نے منگل کو پاکستان میں حملے شروع کیے جس کو اس نے عسکریت پسند گروپ جیش العدل کے ٹھکانے قرار دیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA نے کہا کہ حملے میں میزائل اور ڈرون استعمال کیے گئے، جس کا…