پاکستان
سینیٹر نیاز احمد کی نقالی کرنے والا نوسرباز گرفتار
اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی NCCIAکی بڑی کارروائی، سینیٹر نیاز احمد کی نقالی کرنے والا نوسرباز گرفتار این سی سی آئی اے NCCIA اسلام آباد نے سینیٹر بن کر شہریوں سے فراڈ کرنے والے ملزم عبداللہ اقرار…
پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الحق نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی کا چارج سنبھال لیاوہ 6 سال تک وائس چانسلر خیبر میڈیکل یونیورسٹی رہے اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی عالمی رینکنگ میں نام شامل
پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الحق نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی کا چارج سنبھال لیا ڈاکٹر ضیاء الحق چھ سال تک وائس چانسلر خیبر میڈیکل یونیورسٹی رہے ڈاکٹر ضیاء الحق دنیا کے ٹاپ دو فیصد سائنسدانوں میں شامل اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی…
صحافی سہراب برکت کو لاہور میں مجسٹریٹ کے سامنے پیش جوڈیشل مجسٹریٹ نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا۔
صحافی سہراب برکت کو لاہور میں مجسٹریٹ کے سامنے پیش کر دیا گیا، این سی سی آئی اے کی 40 دن جسمانی ریمانڈ کی استدعا، جوڈیشل مجسٹریٹ نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا۔ صنم جاوید کو شو میں بلانے پر…
اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کا معاملہ
اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کا معاملہ۔۔۔ محکمہ جیل خانہ جات کے مطابق بانی پی ٹی آئی جیل میں مکمل محفوظ اور صحتمند ہیں، بیرک کے چھ کمرے بانی پی ٹی آئی کے زیر استعمال ہیں اور…
انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں فواد چوہدری کے 9 مئی کے 5 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی سماعت
انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں فواد چوہدری کے نو مئی کے پانچ مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی سماعت ہوئی، عدالت نے طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے فواد چوہدری کی ایک روزہ حاضری معافی منظور کرلی اور عبوری ضمانتوں…
اوچ شریف میں پٹرول چوری کا الزام پمپ مالک نے اپنی عدالت لگا لی۔ ملازم کو کمرے میں بند کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ متاثرہ شخص لو علاقہ مجسٹریٹ سے طبعی معائنہ کی اجازت ملنے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا وی او اوچشریف میں مبینہ بااثر افراد نے پٹرول پمپ ملازم کو شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ متاثرہ شخص کی شناخت محمد آصف کے نام سے ہوئی ہے۔ متاثرہ شخص نے علاقہ مجسٹریٹ کو ایک درخواست دائر کی ہے جس کے متن کے مطابق اس پر پٹرول پمپ مالک شیخ فرحان مسعود نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گھر سے اٹھوا کر اکبر ٹاؤن میں ایک مکان میں بند کر کے شدید تشدد کیا۔علاقہ مجسٹریٹ سے طبعی معائنہ کی اجازت ملنے پر متاثرہ شخص کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور شرقیہ منتقل کر دیا گیا ۔اس موقع پر متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ پٹرول پمپ مالک آئے روز اس پر ظلم کرتا ہے اور تشدد کی انتہا کر دیتا ہے۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور شرقیہ میں متاثرہ شخص کا طبعی معائنہ شروع کر دیا گیا ہے،ملزم باآثر ہیں پولیس کوئی کاروائی نہیں کر رہی متاثرہ شخص کا بیان
اوچ شریف میں پٹرول چوری کا الزام پمپ مالک نے اپنی عدالت لگا لی۔ ملازم کو کمرے میں بند کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ متاثرہ شخص لو علاقہ مجسٹریٹ سے طبعی معائنہ کی اجازت ملنے پر ہسپتال منتقل کر…
مری میں تاجروں نے دھرنا دے دیا ہے۔ بھاری جرمانوں کے خلاف مال روڈ اور گردونواح کے تمام بازار بند ۔ شہر بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن
مری میں تاجروں نے جی پی او چوک میں دھرنا دے دیا ہے۔ سرکاری محکموں کی جانب سے لگائے گئے بھاری جرمانوں کے خلاف آج مال روڈ اور گردونواح کے تمام بازار بند ہیں۔ شہر بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن…
کندھ کوٹ نامعلوم مسلح افراد کی اسکول جاتے ہوئے طالب علم پر فائرنگ گولیاں لگنے سے پہلی کلاس میں پڑھنے والے طالب علم سمیت دو افراد قتل ملزم فرار
کندھ کوٹ نامعلوم مسلحہ افراد کی اسکول جاتے ہوئے طالب علم پر فائرنگ گولیاں لگنے سے پھلی کلاس میں پڑھنے والے طالب علم سمیت دو افراد قتل ملزم فرار کندھ کوٹ تھانہ جمال کی حدود غوث پور لنک روڈ پر…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے متحدہ عرب امارات کے سفیر سالم محمد سالم الزعابی کی ملاقات* پاکستان اور متحدہ عرب امارات قریبی برادر اسلامی ممالک ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے متحدہ عرب امارات کے سفیر سالم محمد سالم الزعابی کی ملاقات* پاکستان اور متحدہ عرب امارات قریبی برادر اسلامی ممالک ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق پاکستان امارات کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو قدر…
کمپٹیشن کمیشن کی سونے کی مارکیٹ پر ” اسسمنٹ اسٹڈی“ جاری گولڈ مارکیٹ کو دستاویزی شکل دینے کے لئے اتھارٹی تشکیل دی جائے، سفارش پاکستان میں سالانہ 60 سے 90 ٹن تک سونے کی کھپت ہوتی ہے،
کمیپٹیشن کمیشن/ اسسمنٹ اسٹڈی رپورٹ کمپٹیشن کمیشن کی سونے کی مارکیٹ پر ” اسسمنٹ اسٹڈی“ جاری گولڈ مارکیٹ کو دستاویزی شکل دینے کے لئے اتھارٹی تشکیل دی جائے، کمپٹیشن کمیشن کی سفارش پاکستان میں سونے کی مارکیٹ غیر دستاویزی اور…