پاکستان

اس کیٹا گری میں 3432 خبریں موجود ہیں

ایک افغان دہشت گرد کو پشاور کے نواحی علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے ماردیا جبکہ اس کاساتھی فرار ہوگیا

پشاور کے مضافاتی علاقےاضاخیل میں کالعدم تنظیم کے دو شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے ایک شدت پسند افغان شہری عبید اللہ ولد دین محمد ساکن محلہ کلی جیوکرانی…

کراچی سی ویو کے مقام پر گاڑی پر افغانستان کا متروک جھنڈا لہرانے والے گرفتار

کراچی سی ویو کے مقام پر ایک گاڑی میں سوار افراد نے افغانستان کا جھنڈاراتے ہوئے جا رہے تھے پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے جھنڈا لہرانے والوں کو گرفتار کر لیا سی ویو پرافغانی جھنڈا لہرانے والا گرفتار۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی سکیورٹی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کررہی ہے۔ڈی آئی جی اعتزاز گورایہ

*بلوچ یکجہتی کمیٹی سکیورٹی اداروں کےخلاف پروپیگنڈا کررہی ہے: ڈی آئی جی کوئٹہ* کوئٹہ: ڈی آئی جی اعتزاز گورایہ نے کہا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی سکیورٹی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کررہی ہے۔ کوئٹہ میں ڈپٹی کمشنر سعد بن اسد…

پنجاب پولیس کی خاتون افسر کا عالمی اعزاز، پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا، ایس پی عائشہ بٹ کو ایوارڈ 2025ء کے لئے منتخب کر لیا گیا،

پنجاب پولیس کی خاتون افسر کا عالمی اعزاز، پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا، انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس کی جانب سے ایس پی عائشہ بٹ کو Excellence in Performance Award ایوارڈ 2025ء کے لئے منتخب…

دریائے سندھ میں کینالز کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کا گلستان جوہر چورنگی پہ پر امن احتجاج۔ شرمیلا فاروقی کی خصوصی شرکت۔

دریائے سندھ میں کینالز کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کا گلستان جوہر چورنگی پہ پر امن احتجاج۔ احتجاجی مظاہرے میں پیپلز پارٹی رہنما شرمیلا فاروقی، خاور شاہ، فراز احمد، انجینئر بلال، مزمل قریشی، حیدر علی عمرانی عبدالحق بلوچ، احمد خان،…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات خارجی دہشت گردوں سے مل کر نمٹنے کے عزم کا اعادہ،امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے لئے مربوط…

کراچی میں ڈکیتی کی واردات میں مسجد طوبہ کے قریب ڈاکوؤں نے مزاحمت پر شہری کو بیٹے کے سامنے تین گولیاں مار کر ہلاک کردیا

طوبہ مسجد فیز 2 کے قریب آج ظہر کے قریب ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک نوجوان عامر کو اس کے بیٹے کے سامنے سر میں تین گولیاں ماری گئیں جب اس نے ڈاکو سے لڑائی میں مزاحمت کی۔…

لوئر دیر، میدان مقام پر گاڑی حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جا گری، دو افراد جاں بحق اور 12 زخمی

لوئر دیر، میدان چینار کوٹ کے مقام پر گاڑی حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں دو افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل…

ضلعی انتظامیہ ٹانک کی جانب سے ایک اعلامیہ کیمطابق آج 2 اپریل بروز بدھ صبح 6بجے سے شام6بجے تک ٹانک کے مختلف علاقوں کوڑ قلعہ، خرگی، منزئی، کڑی وام ٹو جنڈولہ مکمل کرفیو نافذ رہےگا

ٹانک.# ضلعی انتظامیہ ٹانک کی جانب سے ایک اعلامیہ کیمطابق آج 2 اپریل بروز بدھ صبح 6بجے سے شام6بجے تک ٹانک کے مختلف علاقوں کوڑ قلعہ، خرگی، منزئی، کڑی وام ٹو جنڈولہ مکمل کرفیو نافذ رہےگا۔ جبکہ کوڑ گڑدوائی گومل…

سئنیر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی طرف سے پی ٹی آئی ہائپر ایکٹوسٹ شایان علی کے خلاف لندن ہائی کورٹ میں ہتک عزت بڑی پیشرفت یو کے میں سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کا مواد پوسٹ کرنے پر پابندی لگادی

مریم اورنگزیب کی طرف سے پی ٹی آئی ہائپر ایکٹوسٹ شایان علی کے خلاف لندن ہائی کورٹ میں ہتک عزت کے 18 ستمبر 2023 میں دائر کیئے گئے مقدمہ نمبر KB-2023-003544 میں آج بڑی پیشرفت ہوئی جب کنگز بینچ کی…