پاکستان
ریل کار 108 سوہاوہ اور ترکی کے درمیان پٹری سے اتر گئی وزیرریلوے ریل کار کا نئے ریک کے ساتھ آج شام افتتاح کیا گیا تھا
راولپنڈی راولپنڈی سے لاہور جانیوالی ریل کار 108 سوہاوہ اور ترکی کے درمیان پٹری سے اتر گئی وزیرریلوے حنیف عباسی نے 108 ریل کار کا نئے ریک کے ساتھ آج شام مارگلہ ریلوے اسٹیشن پر افتتاح کیا گیا تھا ریل…
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ میں سیاسی کشیدگی وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کا وفد تشکیل دے دیا اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ،رانا ثناء اللہ ایاز صادق شامل وفد نواب شاہ روانہ ہوگیا جہاں آصف زرداری سے ملاقات کرے گا
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ میں سیاسی کشیدگی وزیراعظم شہباز کشیدگی میں کمی کیلئے متحرک وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کا وفد تشکیل دے دیا وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، اعظم نظیر تارڑ،رانا ثناء اللہ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق شامل…
اورکزئی میں آپریشن کے دوران 19 بھارتی سرپرست خوارج جہنم واصل فائرنگ کے تبادلے کے دوران، لیفٹیننٹ کرنل جنید عارف سمیت 9 افسر اور جوان شہید
7 اور 8 اکتوبر 2025 کی درمیانی شب، سیکیورٹی فورسز نے ضلع اورکزئی میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک آپریشن کیا، جس میں بھارتی سرپرستی یافتہ فتنۂ خوارج کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔ آپریشن…
اسلام آباد ہائی کورٹ: پٹوار خانوں میں پرائیویٹ افراد کی موجودگی پر جسٹس محسن اختر کیانی برہم، حکومت کو خالی آسامیاں فوری پُر کرنے کی ہدایت
*اسلام آباد ہائی کورٹ: پٹوار خانوں میں پرائیویٹ افراد کی موجودگی پر جسٹس محسن اختر کیانی برہم، حکومت کو خالی آسامیاں فوری پُر کرنے کی ہدایت* اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی دارالحکومت کے پٹوار خانوں میں پرائیویٹ افراد کے…
راولپنڈی میں پشاور اور راولپنڈی پولیس سمیت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک 1 زخمی حالت میں گرفتار
تھانہ صدر واہ کے علاقے میں واقع نجی سوسائٹی میں پشاور پولیس اور صدر واہ پولیس سمیت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں تین دہشتگرد مارے گئے جبکہ ایک دہشتگرد کو زخمی حالت میں گرفتار…
اسلام آباد کے علاقے مین گولڑہ موڑ چوک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ڈاکوؤں نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والے ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
ااسلام آباد (کرائم رپورٹر سلمان بھٹی) اسلام آباد کے علاقے مین گولڑہ موڑ چوک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ڈاکوؤں نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والے ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ذرائع کے…
اسلام اباد ہائی کورٹ جموں و کشمیر کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکرٹری کو نیب انکوائری میں تعاون کی ہدایات۔
اسلام اباد ہائی کورٹ جموں و کشمیر کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکرٹری کو نیب انکوائری میں تعاون کی ہدایات۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جموں کشمیر کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکرٹری سردار سبیل ممتاز کو نیب کی انکوائری میں…
عمران خان کے بھانجے شہریز خان نے آئرن مین ورلڈ چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
*عمران خان کے بھانجے شہریز خان نے آئرن مین ورلڈ چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔* پاکستان کے باصلاحیت ٹرائی ایتھلیٹ شہریز خان، جو سابق وزیر اعظم عمران خان کے بھتیجے ہیں، نے 9 نومبر 2025 کو ماربیلا، اسپین…
پاک فوج کے ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ اسٹاف اپنے وفد کے ہمراہ چار روزہ اہم سرکاری دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے
*۔پاک فوج کے ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ اسٹاف اپنے وفد کے ہمراہ چار روزہ اہم سرکاری دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے ہیں۔* یہ اعلیٰ سطحی عسکری دورہ دونوں ممالک کے عسکری تعلقات میں کئی دہائیوں بعد ہونے والی ایک غیر…