پاکستان
پاکستان نے روایتی جنگ میں اپنی برتری ثابت کر دی، مودی سرکار اب پاکستان پر حملہ کرنے سے پہلے سو مرتبہ سوچے گی، انشاء اﷲ قیامت تک نیوکلیئر ہتھیاروں کی ضرورت نہیں پڑے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
پاکستان نے روایتی جنگ میں اپنی برتری ثابت کر دی، مودی سرکار اب پاکستان پر حملہ کرنے سے پہلے سو مرتبہ سوچے گی، انشاء اﷲ قیامت تک نیوکلیئر ہتھیاروں کی ضرورت نہیں پڑے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے…
چیئرمین پی ٹی اے کا سینیٹر ایمل ولی خان پر چرس کا سگریٹ پینے کا الزام “ مجھے بھی چرس کا سگریٹ دیں “ چیئرمین پی ٹی اے کا سینیٹر ایمل ولی خان پر طنز کرتے ہوئے چیئرمین قائمہ کمیٹی سے تقاضا
چیئرمین پی ٹی اے کا سینیٹر ایمل ولی خان پر چرس کا سگریٹ پینے کا الزام “ مجھے بھی چرس کا سگریٹ دیں “ چیئرمین پی ٹی اے کا سینیٹر ایمل ولی خان پر طنز کرتے ہوئے چیئرمین قائمہ کمیٹی…
وزیراعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان اور ایف پی سی سی آئی کے وفد کے درمیان ملاقات
وزیراعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان اور ایف پی سی سی آئی کے وفد کے درمیان ملاقات وزیراعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان کی قیادت میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس نے پاکستانی میڈیا اور “انفارمیشن وارئیرز” کو سراہا جو بھارتی پروپیگنڈے ، جعلی خبروں اور جنگی جنون کے خلاف ریاست کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے رہے
*فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان ِ امتیاز (ملٹری) ، چیف آف آرمی سٹاف کی زیر صدارت 270ویں کور کمانڈرز کانفرنس* کانفرنس کا آغاز آپریشن بنیان مرصوص اور بلوچستان کے ضلع خضدار میں دہشت گرد انہ حملے کے شہداء کے…
راولپنڈی پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنائے جانے پر جشن مٹھائی تقسیم ۔فیلڈ مارشل حق میں زبردست نعرے بازی
راولپنڈی آرمی جی جنرل حافظ سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے کی خوشی میں مسلم لیگی رہنما ڈاکٹر مقبول احمد خان تنویر اختر شیخ اور شیریان اکبر کی قیادت میں لیاقت روڈ پر مٹھائی تقسیم کی گئی۔…
پاکستان کے کسانوں نے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانے پر خراج تحسین پیش کرتے کشمیر اگر ہماری شہ رگ ہے تو پانی ہماری زندگی ہےکوئی اسکو نہیں روک سکتا
اسلام آباد()صدر کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر نے کہا ہے کہ جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،لوگ کسی سیٹ پر بیٹھتے ہیں تو انکی عزت بڑھتی ہے عاصم منیر واحد شخصیت ہیں کہ…
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کیااور خضدار میں اسکول وین پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ vo وزیراعلی مریم نواز شریف نے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کواس مشکل گھڑی میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔وزیراعلی نے دہشت گردوں کے خلاف اقدامات میں معاونت کی پیشکش کی ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے سانحے میں ہونے والے زخمی افراد کے علاج میں تعاون کی پیشکش بھی کی ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں بلوچستان کے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ شہید بچوں کے والدین کے دکھ کو محسوس کر سکتی ہوں۔وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاکی اور سوگوار خاندانوں سے ہمدردی ا ور تع
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کیااور خضدار میں اسکول وین پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز…
آل پارٹیز حریت کانفرنس کی کشمیر میں پاکستان زندہ باد ریلی“ بھارت کے خلاف شاندار فتح پر پاک افواج کو مبارکباد
باغ 22 مئی: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے زیراہتمام باغ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کا جشن منانے کے لیے ایک ریلی نکالی گئی۔ ”پاکستان زندہ باد“ کے عنوان سے ریلی حیدری چوک سے…
ڈپٹی کمشنر نیلم ندیم احمد جنجوعہ کا کہنا ہے کہ دریائے نیلم اپنی آب وتاب سے بہہ رہا ہے دریائے نیلم کا پانی روکنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں
📌ڈپٹی کمشنر نیلم ندیم احمد جنجوعہ کا کہنا ہے کہ دریائے نیلم اپنی آب وتاب سے بہہ رہا ہے گزشتہ تین روز کے اندر دریا کے بہائو میں کوئی کمی ریکارڈ نہیں کی گئی ۔ دریائے نیلم کا پانی روکنے…
تھیلیسیمیا کی شدید بیماری میں مبتلا پاکستانی بچی شنگھائی میں جین تھراپی سے صحت یاب
شنگھائی(شِنہوا)چین میں 4 ماہ سے زائد زیرعلاج اور زیر مشاہدہ رہنے کے بعد تھیلیسیمیا کی شدید بیماری میں مبتلا پاکستان کی 4 سالہ بچی ایلسا (فرضی نام) خون کی منتقلی پر انحصار سے چھٹکارا پا کر معمول کی زندگی کی…