پاکستان
پاک پتن مین بچوں کو دکان میں داخل ہونے سے منع کرنا دکاندار کو مہنگا پڑ گیا،ملزمان کا موبائل شاپ پر دھاوا، دکان دار پر تشدد
پاک پتن مین بچوں کو دکان میں داخل ہونے سے منع کرنا دکاندار کو مہنگا پڑ گیا،ملزمان کا موبائل شاپ پر دھاوا، دکان دار پر تشدد پاک پتن میں ملزمان کی مارپیٹ اور تشدد کی سی سی ٹی وی موصول،…
پنجابی ادب کے عہد ساز شاعر تجمل کلیم 65 پرس کی عمر میں انتقال کر گئے ہزاروں افراد کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک
پنجابی ادب کے عہد ساز شاعر پانچ کتابوں کے مصنف تجمل کلیم پینسٹھ پرس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے. انہیں ہزاروں افراد کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا. پنجابی ادب…
پاکستانی فضائی حدود پر بھارتی طیاروں کی پروازوں پر پابندی مزید ایک ماہ تک بڑھا دی گئی۔ یہ پابندی بھارتی فوجی طیاروں پر بھی لاگو ہو گی۔
پاکستانی فضائی حدود پر بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی 24 جون 2025 صبح 4:59 بجے تک بڑھا دی گئی۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی بھارتی رجسٹرڈ، آپریٹڈ، ملکیت یا لیز پر لئے گئے تمام طیارے پابندی کی زد میں رہیں گے۔…
این ڈی ایم اے نے پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف حصوں میں اگلے 12 سے 36 گھنٹوں کے دوران الگ تھلگ بارشوں، گرج چمک کے ساتھ آندھی اور مٹی کے طوفان کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف حصوں میں اگلے 12 سے 36 گھنٹوں کے دوران الگ تھلگ بارشوں، گرج چمک…
ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کا راجہ فاروق حیدر کو خوش آئند قرار دیا کہ مسلہ کشمیر کا حتمی فیصلہ کشمیریوں کی مرضی اور خواہشات کے مطابق اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق رائے شماری سے ہوگا
مظفرآباد سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ یہ بات بڑی خوش آئند ہے کہ ڈی جی آئی پی آر نے کشمیر پر دیرینہ عوامی امنگوں کے آئینہ دار قومی موقف کو متعدد بار دہراتے…
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک سے ازبکستان کے سفیر کی ملاقات
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، جناب ڈاکٹر مصدق ملک سے ازبکستان کے سفیر برائے پاکستان، علی شیر توقطایف نے وزارت میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں برادر ممالک کے درمیان ماحولیاتی تبدیلی کے مضمرات سے…
راولپنڈی بانی پی ٹی آئی نے تیسری مرتبہ پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیاپولی گرافر ۔فوٹو گرامیٹک اور وائس میچنگ ٹسٹ کئے جانے ہیں
راولپنڈی/ اڈیالہ جیل راولپنڈی بانی پی ٹی آئی نے تیسری مرتبہ پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا لاہور سے آئی تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئی با نی پی ٹی آئی تین مرتبہ شامل تفتیش ہونے سے…
وزیراعظم شہباز شریف سے ہچنسن پورٹس کے CEO کی ملاقات ملک میں گیس کی فراہمی و کھپت کے حوالے جائزہ اجلاس. عالمی بنک کے وفد کی ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ہچنسن پورٹس(Hutchinson Ports ) کے سی ای او ایرک اپ (Eric Ip ) کی ملاقات پاکستان میں تقریباً 3 دہائیوں سے ہچنسن پورٹس کی سرمایہ کاری، پاکستانی معاشی پالیسیوں میں اعتماد کا مظہر ہے، وزیراعظم…
کراچی میں حوالہ ہنڈی ملوث ملزم گرفتار کروڑوں روپے کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد 11 سال سے سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم اسلام آباد ائرپورٹ سے گرفتار*
*ایف آئی اے کراچی زون : حوالہ ہنڈی و غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں* ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی کی چھاپہ مار کاروائی – حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار علامہ اقبال روڈ…
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمارے بچے شہید کیے ہم نے انکے عسکری اثاثے تباہ کیے، ہم نے ہندوئوں کے بچوں کو نہیں مارا آل پاکستان چیمبرز پریذیڈنٹ کانفرنس سے خطاب
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمارے بچے شہید کیے ہم نے انکے عسکری اثاثے تباہ کیے، ہم نے ہندوئوں کے بچوں کو نہیں مارا آل پاکستان چیمبرز پریذیڈنٹ کانفرنس سے خطاب *وفاقی وزیر برائے ریلوے…