پاکستان
پولیس عوام الناس کے جان و مال کا محافظ ہونے کے ساتھ ساتھ امن وامان قائم رکھنے کی بھی ذمہ دار ہے. ریاست میں قانون کی عملداری اور مثالی تمدنی زندگی کے لئے فرض شناس پولیس ناگزیر ہے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق
مظفرآباد وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ پولیس عوام الناس کے جان و مال کا محافظ ہونے کے ساتھ ساتھ امن وامان قائم رکھنے کی بھی ذمہ دار ہے. ریاست میں قانون کی…
نواز شریف کے ساتھ ہاتھ ہوگیا ہے ، بابر اعوان
اسلام آباد ہائیکورٹ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وکیل بابر اعوان کی میڈیا سے گفتگو پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے اطمینان کیا گیا ، بابر اعوان آج کاغذات نامزدگی جمع کروائے جائیں…
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاحکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت سات روپے کم کردی گئی
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت سات روپے کم کردی گئی لائٹ ڈیزل چار روپے باون پیسے سستہ ہوگیا حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات…
پاکستان میں ڈیجیٹل مردم شماری کے بعد قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیاں کردی گئیں قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کی تعداد 266 ہوگی
پاکستان میں ڈیجیٹل مردم شماری کے بعد قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیاں کردی گئیں قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کی تعداد 266 ہوگی الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلئے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی۔ڈیجیٹل مردم شماری…
پاکستان بھر میں زیتون کی کاشت کے لیے سازگار ماحول اور جنگلی زیتون کے کڑوڑوں درختوں کا بے بہا خزانہ موجود ہے: ماہرین
*پاکستان بھر میں زیتون کی کاشت کے لیے سازگار ماحول اور جنگلی زیتون کے کڑوڑوں درختوں کا بے بہا خزانہ موجود ہے: ماہرین* اسلام آباد، 30 نومبر: پاکستان ایک دہائی کے اندر خوردنی تیل کی پیداوار میں خود کفیل بن…
کراچی میں معمولی سی تلخ کلامی پر وکیل نے رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے تفتیش شروع کر دی
کراچی اسٹار گیٹ کے قریب معمولی سی تلخ کلامی کالے کوٹ میں ملبوس مبینہ وکیل نے رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی رکشہ ڈرائیور جوہر علی کو زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا مبینہ وکیل موقع سے…
سی ٹی ڈی پنجاب کے سربراہ ڈی آئی جی وسیم سیال نے نجی بزنس کے ملازم کو ذاتی جیل میں ڈال دیا
سی ٹی ڈی پنجاب کے سربراہ ڈی آئی جی وسیم سیال نے نجی بزنس کے ملازم کو ذاتی جیل میں ڈال دیا ٹوئیٹ ضرور پڑھیے اور ایک بوڑھے باپ کی روتی آواز اعلی حکام تک پہنچانے میں مدد کیجیے…
القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پربے بنیاد الزامات لگائے جارہے ہیں،القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کوئی ذاتی فائدہ نہیں لیا،القادر ٹرسٹ میںعمران خان اور بشری بیگم کا کردار بطور ٹرسٹی ہے
اسلام آباد()چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء انتظار حسین پنجوتھا اورشہباز کھوسہ نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پربے بنیاد الزامات لگائے جارہے ہیں،القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کوئی ذاتی…
ایس ایس پی ضلع کیماڑی *عارف اسلم راؤ* کا آرگنائز کرائم میں ملوث افسران و اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن۔منشیات، گٹکا ماوا، اسمگلنگ و دیگر آرگنائز کرائم میں ملوث 11 افسران و اہلکاروں کو ڈسمس کردیا۔
ایس ایس پی ضلع کیماڑی *عارف اسلم راؤ* کا آرگنائز کرائم میں ملوث افسران و اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن۔ ایس ایس پی کیماڑی نے منشیات، گٹکا ماوا، اسمگلنگ و دیگر آرگنائز کرائم میں ملوث 11 افسران و اہلکاروں کو…
انشا اللہ بلوچستان کا اگلا وزیر اعلی جیالا ہوگا مسلم لیگ ن اب مہنگائی لیگ کے نام سے پکاری جارہی ہے ‘ بلاول بھٹو زرداری کا کوئٹہ میں جلسے سے خطاب*
*انشا اللہ بلوچستان کا اگلا وزیر اعلی جیالا ہوگا* *مسلم لیگ ن اب مہنگائی لیگ کے نام سے پکاری جارہی ہے ‘ بلاول بھٹو زرداری کا کوئٹہ میں جلسے سے خطاب* چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…