پاکستان

اس کیٹا گری میں 3923 خبریں موجود ہیں

کراچی جانے والی زائرین کی بس میں ساکران کے قریب آگ لگ گئی 3 مسافر جھلس کر جاں بحق بس مکمل طور پر جل گئی اور مسافر بے بسی کی حالت میں

ساکران: لنگ لوہار کے قریب درگاہ شاہنورنی جانے والی زائرین کی بس میں اچھانک آگ بھڑک اٹھی، حادثہ میں 1 خواتین جان بحق جبکہ تین سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ موقع پر فائر بریگیڈ کی ٹیم نے پہنچ کر…

مظفرآباد۔ آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق گر کر زخمی سر میں چوٹ لگی سی ایم ایچ مظفرآباد میں ان سر میں پانچ ٹانکے لگے ہیں۔

مظفرآباد۔ آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق گر کر زخمی ۔ خواجہ فاروق کو سر میں چوٹ لگی ہے۔خواجہ فاروق ایک نماز جنازہ میں شرکت کیلئے گئے تھے کہ گر گئے ۔سی ایم ایچ مظفرآباد میں ان…

عالم اسلام متحد ہوکر آزاد فلسطین کے لیے آواز اٹھائے اور غزہ میں جاری قتل عام کے خلاف اقدامات کرے: مولوی امیر خان متقی

ایران کے دورے پر گئے پاکستان کے سینیٹر سابق وزیر اطلاعات مشاھد حسین سید نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کے ساتھ تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا تہران فلسطین کانفرنس: افغان…

بہاولنگر میں اعجاز الحق سسعد رضوی شوکت بسرا اور صحافی امتیاز عالم نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

*بہاولنگر/انتخابات 2024 کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل* بہاولنگر: الیکشن 2024 قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل. بہاولنگر ضلع کی قومی اسمبلی کی چار نشستوں پر…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر حالیہ کردار کشی مہم میں سیاسی جماعت سے جڑے اکاونٹس ملوث نکل

🚨🚨 *چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر حالیہ کردار کشی مہم میں سیاسی جماعت سے جڑے اکاونٹس ملوث نکلے* ججز کی بیگمات کو ایئر پورٹس پرچیکنگ سے مستثنی قرار دینے والے…

گجرات میں کرپشن کے قیدی پرویز الٰہی ان کے بھگوڑے بیٹے مونس الٰہی اور مونس کی اماں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے

گجرات. سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے این اے 64 اور پی پی 32 سے کاغذات نامزدگی جمع چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الہی نے بھی این اے 64 اور پی پی 32 سے کاغذات جمع کروا…

کوئٹہ کراچی قومی شاہرہ ہر ٹرالر اور بس میں تصادم 3 افراد جان بحق 8 زخمی زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا

وندر /حادثہ کوئٹہ کراچی قومی شاہرہ ہر ٹرالر اور بس میں تصادم 3 افراد جان بحق 8 زخمی زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا کوئٹہ کراچی قومی شاہرہ ہر ٹرالر اور بس میں تصادم حادثے میں تین افراد جان…

حضرو میں پی ٹی آئی اور نون لیگ کے سابق وزیر جہانگیرخانزادہ سمیت صوبائی اسمبلی کے لیے 8 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے پی ٹی آئی کے دو کارکن گرفتار

حضرو: صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی (ون) کاغذات نامزدگی کے دوران پی ٹی آئی کے دو کارکن گرفتار ار او آفس میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر قاضی احمد اکبر کے کاغزات نامزدگی جمع ہونے کے بعد معاویہ خان…

ٹک ٹاکر صندل خٹک بھی سیاسی میدان میں کود پڑی،خیبرپختونخوا سےخواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرادئے، ابھی یہ بتانا قبل از وقت ہے کہ میں کس سیاسی جماعت سے وابستہ ہوں، صندل خٹک

ٹک ٹاکر صندل خٹک بھی سیاسی میدان میں کود پڑی،خیبرپختونخوا سےخواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرادئے، ابھی یہ بتانا قبل از وقت ہے کہ میں کس سیاسی جماعت سے وابستہ ہ :ٹک ٹاکر صندل خٹک بھی سیاسی…

چیچہ وطنی میں مہندی کی رسم پر شدید آتش بازی پولیس نے دلہا اور تین نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کوئی گرفتاری عمل نہیں آئی

چیچہ وطنی میں مہندی کی رسم پر شدید آتش بازی پولیس نے دلہا اور تین نامعلوم افراد کے کسووال تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کے نواحی گاؤں 104 بارہ ایل میں طیب شہزاد کی شادی کی رسم حناء میں شدید آتش بازی…