پاکستان

اس کیٹا گری میں 3432 خبریں موجود ہیں

مودی کی فاشسٹ حکومت کے خلاف کشمیری اور سکھ کیمونٹی کا پیرس میں احتجاجی مظاہرہ زاہد ہاشمی۔چوہدری شاہین اختر کا کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلانے کا مطالبہ

پیرس میں انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے زیرِ اہتمام کشمیری اور سکھ کیمونٹی نے پیرس میں ری پبلک کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین کی کثیر تعداد نے مودی کی فاشسٹ حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ کشمیریوں اور…

فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ کے سبکدوش ہونے والے پریس قونصلر محترم دانیال گیلانی کے اعزاز میں پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کا الوداعی ظہرانہ دیا-

فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ کے سبکدوش ہونے والے پریس قونصلر محترم دانیال گیلانی کے اعزاز میں پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کا الوداعی ظہرانہ دیا- میزبانی پریس کلب کے اعزازی چئیرمین چوہدری گلزار لنگڑیال نے کی۔ پیرس میں پاکستانی سفارتخانے…

پیمرا ترمیمی بل 2023کی منظوری کی مخالفت ، اینکرز حامد میر اور عامر متین کو پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن سے نکال دیا گیا

پیمرا ترمیمی بل 2023کی منظوری کی مخالفت ، اینکرز حامد میر اور عامر متین کو پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن سے نکال دیا گیا اینکر پرسن حامد میر اور عامر متین پی آراے کے اعزازی رکن تھے دونوں اینکرز کو تنظیم…

سکھر میں فائرنگ سے سینئر صحافی جان محمد مہر جاں بحق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے

سکھر میں فائرنگ سے سینئر صحافی جان محمد مہر جاں بحق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان محمد مہر زخمی ہوئے مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے کلب اور سکھر یونین آف جرنلسٹس کے سابق صدر…

ہری پور گاڑی میں اگ بھڑک اٹھی بنوں سے تعلق رکھنے والے 5 افراد جاں بحق 4 مرد اور 1 خاتون شامل

ہری پور گاڑی حادثہ ‌ گاڑی میں اگ بھڑک اٹھی ہریپور ہزارہ موٹر وے جھاری کے مقام پر خوفناک حادثہ ہریپور حادثہ میں بنوں سے تعلق رکھنے والے 5 افراد جانبق ہریپور حادثہ گاڑی میں اچانک شارٹ سرکٹ کی وجہ…

اسلام آباد، افغان سفارتخانے کے ناظم الامور اور امیر جماعت اسلامی کی ملاقات، باہمی امن و استحکام کے لیے دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر زور

کابل (بی این اے) اسلام آباد میں افغان سفارتخانے کے ناظم الامور اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی باہمی ملاقات۔ ملاقات میں باہمی امن و استحکام کے لیے دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اظہار…

کراچی رینٹ اے کار کے دفتر میں بدترین تشدد سے شہری جاں بحق 4 سفاک قاتل گرفتار

کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب رینٹ اے کار کے دفتر میں بدترین تشدد سے شہری جاں بحق ہوگیا متاثرہ شخص پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی پولیس نےواقعے میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔۔۔…

وفاقی دارالحکومت کے عامل صحافیوں نے 4 اینکروں کی مفاد پرستی کے خلاف ڈٹ گئے افضل بٹ نے حامد میر اور عامر متین کے خلاف مہم شروع کردی

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد حکومت کی طرف سے پیمرا ترمیمی ایکٹ 2023واپس لینے پر پی آر اے کی طرف سے کل کی طرح آج پھر قومی اسمبلی کی پریس گیلری سے واک آؤٹ اور پارلیمنٹ کے…

انفارمیشن گروپ کے عاصم کھچی پرنسپل انفارمیشن آفیسر مقرر سابق PIO مںشبر حسن NDU کورس کیلئے روانہ

انفارمیشن گروپ کے عاصم کھچی پرنسپل انفارمیشن آفیسر مقرر سابق PIO مںشبر حسن NDU کورس کیلئے روانہ انفارمیشن گروپ کے عاصم کھچی نئے پرنسپل انفارمیشن آفیسر ہونگے ۔مںشبر حسن این ڈی یو کورس کیلئے ریلیو

غازی یونیورسٹی جنسی سیکنڈل، گدائی پولیس نے آئی جی پنجاب کے حکم پر ڈھائی ماہ بعد مقدمہ درج ۔ ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے۔

ڈیرہ غازی خان ( حزیفہ رحمان ) غازی یونیورسٹی جنسی سیکنڈل، گدائی پولیس نے آئی جی پنجاب کے حکم پر ڈھائی ماہ بعد مقدمہ درج کرلیا۔ ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے۔ تفصیلات کے مطابق غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان…