پاکستان

اس کیٹا گری میں 3577 خبریں موجود ہیں

قومی احتساب بیورو میں اکھاڑ بچھاڑ شروع،متعدد افسران کو ڈیپوٹیشن پر دیگر اداروں میں بھیج دیا گیا،

قومی احتساب بیورو میں اکھاڑ بچھاڑ شروع،متعدد افسران کو ڈیپوٹیشن پر دیگر اداروں میں بھیج دیا گیا، نیب نےتعیناتی کےنوٹیفیکیشن بھی جاری کردیے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سکھر میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر نیب اقبال حسن کو این سی ایچ ڈی…

سیالکوٹ میں مرغے لڑانے والے نوجوانوں پر پولیس فائرنگ ایک ہلاک دوسرا نوجوان زخمی

سیالکوٹ کے علاقہ گھوئنکی سٹاپ پر پولیس کی فائرنگ سے 19 سالہ رحمان نامی نوجوان جانبحق اور ایک زخمی علاقہ مکینوں کے مطابق مرغے لڑاتے ہوے نوجوانوں پر پولیس سکواڈ نے آتے ہی فائرنگ شروع کر دی تھی علاقہ مکینوں…

سندھ کے پی پی پی کے 5 کارکن بلوچستان میں یوم تاسیس کی تقریب سے واپسی پر حادثہ میں جاں بحق

نوشہروفیروز پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کوئٹہ والے جلسے سے واپس آتے ہوئے شکار پور کے قریب پیپلز پارٹی نوشہروفیروز کے رہنمائوں کا کار حادثہ نوشہروفیروز رہائشی پانچ افراد تعلقہ صدر خلیفہ شکیل میمن کائونسلر حاجی گھنو خان تگر…

ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ کے موقع پر وزیر اعظم کی جمہوریہ ایسٹونیا کے وزیر اعظم سے ملاقات

*ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ کے موقع پر وزیر اعظم کی جمہوریہ ایسٹونیا کے وزیر اعظم سے ملاقات* نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ کے موقع پر آج دوبئی میں جمہوریہ ایسٹونیا کی وزیر اعظم کاجا…

ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل فیصل آباد کی کاروائی *نجی بینک کے 27 کروڑ کی غبن کا معاملہ* ڈائریکٹر فیصل آبد زون رائے اعجاز احمد کی ہدایت پر کاروائی کرتے ہوئے انکوائری آفیسر نے غبن کی گئی رقم ریکور کروادی…

پاکستان پیپلز پارٹی کی 56 سالہ تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے،واحد پارٹی ہے جس کے نہ صرف کارکنوں بلکہ اعلیٰ قیادت نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے

اسلام آباد() پاکستان پیپلز پارٹی کی 56 سالہ تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے،واحد پارٹی ہے جس کے نہ صرف کارکنوں بلکہ اعلیٰ قیادت نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے،پیپلز پارٹی نے ملک کو متفقہ آئین،ایٹمی قوت بنایا،…

کیمیائی ہتھیاروں کی سالانہ کانفرس ، پاکستانی سفیر سلجوق مستنصر تارڑ بطور چیئر پرسن منتخب کر لیا گیا

کیمیائی ہتھیاروں کی سالانہ کانفرس ، پاکستانی سفیر سلجوق مستنصر تارڑ بطور چیئر پرسن منتخب کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق کیمیائی ہتھیاروں کے بین الاقوامی کنونشن کی سالانہ کانفرس 27 نومبر سے یکم دسمبر تک نیدر لینڈ کے شہر…

پولیس عوام الناس کے جان و مال کا محافظ ہونے کے ساتھ ساتھ امن وامان قائم رکھنے کی بھی ذمہ دار ہے. ریاست میں قانون کی عملداری اور مثالی تمدنی زندگی کے لئے فرض شناس پولیس ناگزیر ہے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق

مظفرآباد وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ پولیس عوام الناس کے جان و مال کا محافظ ہونے کے ساتھ ساتھ امن وامان قائم رکھنے کی بھی ذمہ دار ہے. ریاست میں قانون کی…

نواز شریف کے ساتھ ہاتھ ہوگیا ہے ، بابر اعوان

اسلام آباد ہائیکورٹ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وکیل بابر اعوان کی میڈیا سے گفتگو پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے اطمینان کیا گیا ، بابر اعوان آج کاغذات نامزدگی جمع کروائے جائیں…

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاحکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت سات روپے کم کردی گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت سات روپے کم کردی گئی لائٹ ڈیزل چار روپے باون پیسے سستہ ہوگیا حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات…