پاکستان

اس کیٹا گری میں 3923 خبریں موجود ہیں

سی ٹی ڈی نے اوکاڑہ سے ایک خطرناک دہشت گرد گرفتار کالعدم تنظیم القاعدہ سے تعلق بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران اوکاڑہ سے ایک خطرناک دہشت گرد گرفتار کر لیا گیا ہےسی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم کالعدم تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھتا ہے، جس کے…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ کے اراکین کا اعلان کردیا بیرسٹر سیف کی چھٹی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے عمران خان کی ہدایت پر صوبائی کابینہ کے اراکین کا اعلان کردیا ہے۔ ‏صوبائی وزراء (Ministers) کے نام: ‏1. مینا خان آفریدی ‏2. ارشد ایوب خان ‏3. امجد علی ‏4. 4. آفتاب عالم…

چند منٹ میں 1 کروڑ کی کار جل کر تباہ ، پاک پتن میں تیز رفتار کار میں اَچانک آگ بھڑک اُٹھی، کار سوار افراد نے بھاگ کر جان بچائی،

چند منٹ میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی کار جل کر تباہ ہوگئی، پاک پتن میں نیو ریلوے پھاٹک کے قریب تیز رفتار کار میں اَچانک آگ بھڑک اُٹھی، گاڑی جل کر تباہ ہوگئی جبکہ کار سوار افراد نے…

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر،وزیراعلی سیلاب بحالی پروگرام کے تحت 6-ارب 39 کروڑ روپے تقسیم کر دئیے گئے۔پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تحت90 فیصد فلڈ اسسمنٹ سروے مکمل ہوچکا ہے

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر،وزیراعلی سیلاب بحالی پروگرام کے تحت 6-ارب 39 کروڑ روپے تقسیم کر دئیے گئے۔پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تحت90 فیصد فلڈ اسسمنٹ سروے مکمل ہوچکا ہے ۔5لاکھ69 ہزار سیلاب متاثرین کا ڈیٹا تیارکر…

پاکستان نے افغان طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے لیے میزبانوں کی درخواست پر رضامندی ظاہر کی ہے

پاکستان نے افغان طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے لیے میزبانوں کی درخواست پر رضامندی ظاہر کی ہے ▪️ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد جو استنبول سے وطن واپسی کے لیے تیار تھا، اب مزید قیام کرے گا۔ پاکستان نے…

راولپنڈی/ اڈیالہ جیل وزیراعلی خیبر پختون خواہ سہیل افریدی کی میڈیا سے خصوصی گفتگوvبانی کی ہدایت پر کے پی کے کابینہ کابینہ کو حتمی شکل دے دی ہے

راولپنڈی وزیراعلی کے پی کے سہیل آفریدی کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگق گنڈا پور یہ حربے استعمال کر چکے ملنے نہیں دیا گیااپ کیا کوئی نیا راستہ اختیار کرینگے ؟ احتجاج کرینگے صحافی کاسوال یہی احتجاج ہے کہ میں…

باب نیلم چلہیانہ کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی فائرنگ ایک مقامی شخص شدید زخمی

*باب نیلم چلہیانہ کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی* ⚔️ *ذرائع کے مطابق چلہیانہ سیکٹر لنک روڈ پر تعمیراتی کام جاری تھا کہ بھارتی فورسز نے بلااشتعال فائرنگ کر دی۔* *فائرنگ کے نتیجے میں کام پر موجود ایک مقامی شخص…

آئی ایس آئی کی بڑی کامیابـــی لاہور میں بھارتی ایجنٹ پکڑا گیا ہتھیار، ڈرونز، اور سیٹلائٹ کمیونی کیشن آلات برآمد

الحمد للہ آئی ایس آئی کی بڑی کامیابـــی لاہور میں بھارتی ایجنٹ پکڑا گیا ایک بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایجنٹ ابھی ابھی لاہور میں پکڑا گیا ہے… اس کے پاس ہتھیار، ڈرونز، اور سیٹلائٹ کمیونی کیشن آلات برآمد ہوئے ہیں۔…

گجرات: ریلوے ملازم کا پھاٹک بند کرنا جرم بن گیا بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر کا ساتھیوں سمیت گیٹ مین پر بہیمانہ تشدد

گجرات: ریلوے ملازم کا پھاٹک بند کرنا جرم بن گیا بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر کا ساتھیوں سمیت گیٹ مین پر بہیمانہ تشدد ، ویڈیو وائرل واقعہ ڈھیرو گھنہ پھاٹک نمبر 65 پر پیش آیا جہاں پھاٹک بند کرنے پر ڈرائیور…

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کا آغاز سرچ آپریشن ضلعی انتظامیہ,پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ نگرانی میں جاری

ملتان/ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کا آغاز کردیا ملتان,سرچ آپریشن ضلعی انتظامیہ,پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ نگرانی میں جاری ملتان,مساجد میں اعلانات کے ذریعے شہریوں کو غیر قانونی افغانیوں کی…