پاکستان
روجھان پولیس کی کچہ کرمنلز کے خلاف بڑی کامیابی پولیس مقابلے کے بعد مغوی بازیاب ایک ٹرک ڈرائیور کو کچے کے ڈاکو اغوا کرکے لے کر جا رہے تھے:
روجھان پولیس کی کچہ کرمنلز کے خلاف بڑی کامیابی پولیس مقابلے کے بعد مغوی بازیاب روجھان کے علاقہ میں صبح 4 بجے اغوا کی واردات کو پولیس نے بڑی بہادری سے نا کام بنا دیا، انڈس روڈ میانی پھاٹک کے…
ڈسڑکٹ جیل اٹک میں افسران کی نگرانی میں قیدیوں پر تشدد سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل عارف شہباز برطرف 5 افسراور اہلکار معطل
اٹک جیل میں قیدیوں پر تشدد کا معاملہ مبینہ تشدد کی فوٹہج منظر عام پر آگئی۔۔۔۔۔۔ نیوزاپڈیٹ ڈسڑکٹ جیل اٹک میں انتظامی افسران کی نگرانی میں قیدیوں پر تشدد کے معاملے پر سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل عارف شہباز کو عہدے سےہٹاتے…
پاکستانی سفارتی مندوبین کا چین میں جِنکو سولر فیکٹری کا دورہ، گرین انرجی میں چین-پاکستان تعاون پر زور۔
پاکستانی سفارتی مندوبین کا چین میں جِنکو سولر فیکٹری کا دورہ، گرین انرجی میں چین-پاکستان تعاون پر زور نان چھانگ(شِنہوا)سٹریٹجک کمیونیکیشن فورم 2025 حال ہی میں ’’ترقی کے مشترکہ مستقبل کے لئے تہذیبوں کے درمیان تبادلے اور باہم سیکھنے کے…
میانوالی چشمہ جہلم لنک کینال میں ڈوبنے والے باپ بیٹے کے بعد ریسکیو نے سرچ آپریشن کر کے بیٹی کی نعش بھی نہر سے نکل کر لواحقین کے حوالے کر دی.
میانوالی چشمہ جہلم لنک کینال میں ڈوبنے والے باپ بیٹے کے بعد ریسکیو 1122 نے سرچ آپریشن کر کے بیٹی کی نعش بھی نہر سے نکل کر لواحقین کے حوالے کر دی. اہل علاقہ نے کامیاب ریسکیو آپریشن پر جوانوں…
اوچ شریف میں کم عمری میں شادی پر پہلا مقدمہ درج ہوا
لیاقت پور تھانہ اوچ شریف میں کم عمری میں شادی پر پہلا مقدمہ درج ہوا ۔مقدمہ میں دلہن، دلہا، نکاح خوان،گواہان اور نکاح رجسٹرار بھی شامل تاحل کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی وی او لیاقت پور تھانہ…
سرگودھا کا مشہور ٹک ٹاکر شہدو ویہلا مبینہ طور پر جنسی درندہ نکلا، خاتون کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا بلیک میل کر کے ایک لاکھ روپے بھی بٹورے،
سرگودھا کا مشہور ٹک ٹاکر شہدو ویہلا مبینہ طور پر جنسی درندہ نکلا، سرگودھا کی رہائشی خاتون کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا، ٹک ٹاکر نے خاتون کو بلیک میل کر کے اس سے ایک لاکھ روپے بھی بٹورے،…
ریلوے اسٹیشن خانیوال کے قریب ریلوے حکام کی غفلت کے باعث 2 مسافر ٹرینوں کے سگنلز پر لگی لوہے کی سیڑھی کے ساتھ ٹکرانے سے 17 مسافر زخمی
ریلوے اسٹیشن خانیوال کے قریب ریلوے حکام کی غفلت کے باعث دو مسافر ٹرینوں موسی پاک اور عوام ایکسپریس سگنلز پر لگی لوہے کی سیڑھی کے ساتھ ٹکرانے کے باعث 17 مسافر زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو ڈبل ون ڈبل…
زمین کا تنازعہ 3 قیمتی جانیں نگل گیا راجن پور ر میں مسلح تصادم، 3 افراد ہلاک 5 زخمی ہسپتال منتقل،
زمین کا تنازعہ 3 قیمتی جانیں نگل گیا راجن پور کے علاقہ کوٹلی نصیر میں مسلح تصادم، 3 افراد ہلاک 5 زخمی ہسپتال منتقل، واقعہ تھانہ صدر کی حدود میں پیش آیا پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ…
میگا کرپشن سکینڈل میں نیب لاہور کی رواں سال کی بڑی ریکوری۔ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ،شیخوپورہ کے افسران اور اہلکاروں کیخلاف کرپشن تحقیقات میں *2 ارب* مالیت کی ریکوری ۔۔۔
میگا کرپشن سکینڈل میں نیب لاہور کی رواں سال کی بڑی ریکوری۔۔۔ لاہور: پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ،شیخوپورہ کے افسران اور اہلکاروں کیخلاف کرپشن تحقیقات میں *2 ارب* مالیت کی ریکوری ۔۔۔ لاہور: ڈی جی نیب لاہور غلام صفدر شاہ نے…