پاکستان
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سمیت دیگر قائدین نے ہیلی کاپٹر حادثہ میں زندہ بچ جانے کی اب تک تصدیق نہیں ہو سکی صدر زرداری وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ابراہیم رئیسی کے لئے نیک تمنائوں کے پیغامات
*▪️رئیسی دو ڈیموں کے افتتاح کی تقریب میں شرکت کر کے ایرانی شہر تبریز آ رہے تھے* جیسے ہم آپ کو پہلے بھی آگاہ کر چکے ہیں کے صدر ابراہیم رئیسی ایران آذربائیجان سرحدی علاقے میں دو ڈیموں کے افتتاح…
گورنر فیصل کریم کنڈی نے گنڈاپور کی طرف مفاہمت کا ہاتھ بڑھاتے ہوئےایک پھر گورنر ہاؤس آنے کی دعوت دی کوئی بھی مسئلہ یا بات غیر مہذبانہ انداز کے بجائے دلیل کی بنیاد پر کرنی چاہیے،
گورنرخیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کاکہناہے کہ وزیر اعلی کو ایک پھر گورنر ہاؤس آنے کی دعوت دیتا ہوں صوبے کے حقوق کے لئے وزیر اعلٰی کے ساتھ ہر وقت ملنے کو تیار ہوں، اگر وہ عار محسوس کرتے…
تحریک انصاف کے گزشتہ دور میں محکمہ اوقاف میں کروڑوں روپے کا ایک اور سکینڈل منظر عام پر آگیا مساجد اور مدارس کو دیئے جانے والے فنڈ میں وسیع پیمانے پر خرد برد کا انکشاف
*تحریک انصاف کے گزشتہ دور میں محکمہ اوقاف میں کروڑوں روپے کا ایک اور سکینڈل منظر عام پر آگیا* مساجد اور مدارس کو دیئے جانے والے فنڈ میں وسیع پیمانے پر خرد برد کا انکشاف محکمہ انٹی کرپشن نے محکمہ…
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کریک ڈاون ایف آئی اے کی صوابی اور پشاور میں کاروائیاں، 5 ملزمان گرفتار،لوئر دیر، پشاور سے گرفتار
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کریک ڈاون ایف آئی اے کی صوابی اور پشاور میں کاروائیاں، 5 ملزمان گرفتار،لوئر دیر، پشاور سے گرفتار حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کریک ڈاون ایف آئی اے کی صوابی اور…
دس روز قبل حیدرآباد سے اغوا ہونے والی انشورنس کمپنی کی ملازمہ کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا سول ہسپتال سے لڑکی مل گئی
حیدر آباد؛انشورنس کمپنی میں ملازمت کرنے والی عائشہ کی گمشدگی کا ڈراپ سین لڑکی سول اسپتال سے مل گئی پولیس نے تحویل میں لے لیا پولیس نے ساتھ آئے ایک مشکوک شخص کو بھی گرفتار کرلیا لڑکی کو اغوا نہیں…
رحیم یار میں شادی کا جھانسہ دے کر حواہ کی بیٹی درندگی کا شکار۔درندہ صفت انسان نے طالبہ کی زندگی اجاڑ کر رکھ دیُ نویں جماعت کی16سالہ طالبہ سے اوباش کی مبینہ جنسی زیادتی
ٹھل حمزہ۔ شادی کا جھانسہ۔ایک اور حواہ کی بیٹی درندگی کا شکار۔درندہ صفت انسان نے طالبہ کی زندگی اجاڑ کر رکھ دی نویں جماعت کی16سالہ طالبہ اقرا سے اوباش کی مبینہ جنسی زیادتی متاثرہ طالبہ کی مدعیت میں ملزم فہیم…
راولپنڈی میَں ڈولفن فورس پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کا دہشتگرد یونس ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں مارا گیا
بریکنگ ڈولفن فورس حملے اور اہلکار کو شہید اور ایک کو زخمی کر کے فرارہونے والےدہشت گردوں کا ٹانک میں سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ سی ٹی ڈی راولپنڈی کو مطلوب کالعدم تنظیم کارکن عمران عرف یونس ہلاک ملزم…
کرغزستان میں طلباء پر حملوں میں بہاولنگر کے 200 سے زائد میڈیکل کے طالب علم پھنس گئے ورثاء شدید پریشانی کا شکار
کرغزستان کے شہر بشکیک میں طلباء پر حملوں میں ضلع بہاولنگر کے دو سو سے زائد میڈیکل کے طالب علم بھی کرغزستان میں پھنس کر رہ گئے ہیں گئے متاثرہ طلباء کے ورثاء شدید پریشانی کا شکار ہو گئے اور…
کرغرستان میں پھنسے پاکستانی طلباء میں حیدرآباد کے طالب علم بھی شامل عاشر مغل اور جامشورو کا محمد عمر صدیقی بھی شامل ہیں دونوں پاکستانی طلباء آپس میں کزن ہیں۔والد عاشر
کرغرستان میں پھنسے پاکستانی طلباء میں حیدرآباد کے طالب علم بھی شامل عاشر مغل اور جامشورو کا محمد عمر صدیقی بھی شامل ہیں دونوں پاکستانی طلباء آپس میں کزن ہیں۔والد عاشر عاشر مغل ایم بی بی ایس فورتھ ایئر کا…
وزیراعظم شہباز شریف کا کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ طلباء کو واپس لانے والے خصوصی طیارے کے حوالے سے ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کی
*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ* وزیراعظم کی کرغزستان میں پاکستان کے سفیر کو کرغزستان سے پاکستانی طلباء کو واپس لانے والے خصوصی طیارے کے حوالے سے ضروری انتظامات…