پاکستان

اس کیٹا گری میں 1546 خبریں موجود ہیں

صوبہ خیبر پختوخوا کے سابق وزرائے اعلی کے پروٹوکول افسر واپس

پشاور: سابق وزرائےاعلی سے پروٹوکول افسران واپس لینے کا معاملہ وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر سابق وزرائے اعلی سے پروٹوکول افسران واپس محمکہ انتظامیہ کی جانب سے اعلامیہ جاری امیر حیدرخان ہوتی کے پی ایس خادم حسین…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے اپنے دلائل مکمل کرلی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے اپنے دلائل مکمل کرلیے ہیں۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی کے وکیل کو تحریری طور پر دلائل جمع…

قائم مقام چیف پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، سنئیر جج جسٹس اعجاز انور نے حلف لیا،

پشاور/چیف جسٹس حلف برداری قائم مقام چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، پشاور ہائی کورٹ کے سنئیر جج جسٹس اعجاز انور نے قائم مقام چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم سے عہدر کا حلف لیا، قائم مقام…

بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ،نیپرا نے بھی اضافے کا عندیہ دیدیا موجودہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ 2روپے 75پیسے فی یونٹ ہے

نیپرا کی جانب سے پھر بجلی مہنگی کرنے کا امکان بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ،نیپرا نے بھی اضافے کا عندیہ دیدیا بجلی کی طلب میں مسلسل کمی کی وجہ سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں مزید اضافہ ہو…

عادل راجہ کو شدید دھچکا – 10 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ عائد عادل راجہ برطانوی عدالت میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے ہتک عزت کیس کے اہم موقع پر اپنی اپیلیں ہار گیا

*بریکنگ* *عادل راجہ کو شدید دھچکا – 10 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ عائد* عادل راجہ برطانوی عدالت میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے ہتک عزت کیس کے اہم موقع پر اپنی اپیلیں ہار گیا عادل راجہ اپنے خلاف ہتک عزت…

نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسلام آباد پہنچ گی۔

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسلام آباد پہنچ گی۔ نیوزی لینڈ ٹیم کا یہ دورہ 14 سے 28 اپریل تک 14 روز پر…

فاسٹ بولر احسان اللہ کہنی کی تکلیف کی تشخیص کے لیے اتوار کو مانچسٹر روانہ ۔

فاسٹ بولر احسان اللہ کہنی کی تکلیف کی تشخیص کے لیے اتوار کو مانچسٹر روانہ ۔ احسان اللہ کا پیر کے روز آرتھوپیڈک سرجن پروفیسر ایڈم واٹس سے اپائنٹمنٹ ہے۔ سرجن پروفیسر ایڈم واٹس ہاتھ اور کلائی کی سرجری کندھے…

بونیر میں دہشتگردوں کیخلاف کیے جانے والے آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے راولپنڈی کے لانس حولدار مدثر محمود اور پونچھ آزاد کشمیر کے حسیب جاوید آبائی علاقوں میں سپرد خاک

13 اپریل 2024 کو خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں دہشتگردوں کیخلاف کیے جانے والے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے لانس حولدار مدثر محمود (عمر، 35 سال، ساکن ضلع راولپنڈی) اور حسیب جاوید (عمر، 27…

گوجرانوالہ :نوشکی واقعہ میں جاں بحق نور پور کے شاہزیب کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

گوجرانوالہ :نوشکی واقعہ میں جاں بحق نور پور کے شاہزیب کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے والوں سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت نماز جنازہ کے بعد مقتول…

بلوچستان میں مسافر بس سے اغوا کیے گیے 8 پنجابی مزدوروں کو شناخت کے بعد بھارت نواز کالعدم علیحدگی پسند عسکری تنظیم کے دہشتگردوں نے قتل کردیا

نوشکی میں سلطان چڑھائی کے قریب مسافر بس سے اغوا کیے گیے 8 پنجابی مزدوروں کو عسکریت پسندون نے فائرنگ کر کے قتل کردیا ہے ۔مزکورہ افراد کو شناخت کے بعد اغواء کیا گیا تھا ۔ حملےمیں ایک کالعدم تنظیم…