پاکستان

اس کیٹا گری میں 3923 خبریں موجود ہیں

قومی اسمبلی نے آرمی ایکٹ 1952 نیوی آرڈیننس پاکستان ایئر فورس ایکٹ میں ترمیم کردی

قومی اسمبلی نے آرمی ایکٹ انیس سو باون، نیوی آرڈیننس انیس سو ایکسٹھ، پاکستان ایئر فورس ایکٹ انیس سو ترپن میں ترمیم کردی، آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے، عہدے کی مدت 5 سال ہوگی،، چیئرمین جوائنٹ…

پاکستان کی جانب سے تجارتی راستوں کو دباؤ کے آلے کے طور پر استعمال کرنے سے نہ صرف دوطرفہ اعتماد کو نقصان پہنچا ہے بلکہ اس سے تعلقات کی نزاکت کو بھی بے نقاب کیا گیا ہے جو احترام کی بجائے ہم آہنگی پر قائم ہیں۔

ناکام پالیسیوں کا نتیجہ تحریر: عبدالوحید وحید افغان تاجر برادری سے اپنے حالیہ خطاب میں، افغانستان کے نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور، ملا عبدالغنی برادر نے 2021 کے بعد کے دور کا ایک انتہائی واضح اقتصادی پیغام دیا۔ تاجروں…

لاہور میں پولیس اہلکار کی سرعام ہوائی فائرنگ کا واقعہ

لاہور میں پولیس اہلکار کی سرعام ہوائی فائرنگ کا واقعہ۔۔ پولیس نے واقعے کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اہلکار شاہد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔ پولیس کے مطابق سندر کے علاقے میں پولیس…

ریلوے پولیس نے ٹرین میں دوران سفر مسافر فیملی سے 14 تولے زیور 1 لاکھ نقدی اور موبائل فون چوری کرنے والے ملزم کو سندھ سے گرفتار 60 لاکھ مالیت کا زیور برآمد

خان پور ریلوے پولیس کی بڑی کاروائی ٹرین میں دوران سفر مسافر فیملی سے 14 تولے زیور 1 لاکھ نقدی اور موبائل فون چوری کرنے والے ملزم کو ریلوئے پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سندھ کے علاقہ سے…

پاسبانِ حریت جموں کشمیر نے بھارتی قابض فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں چھاپوں، گرفتاریوں اور تشدد کو شہریوں کیخلاف بدترین انتقامی کاروائی قرار دیتے ہوئے 14 نومبر کو احتجاج کا اعلان کردیا

*پاسبانِ حریت جموں کشمیر نے بھارتی قابض فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں چھاپوں، گرفتاریوں اور تشدد کو شہریوں کیخلاف بدترین انتقامی کاروائی قرار دیتے ہوئے 14 نومبر کو احتجاج کا اعلان کردیا ۔* مظفرآباد ( ) پاسبانِ حریت…

گلبرگ کے علاقے میں پولیس کا ہیلووین پارٹی پر چھاپے کا مقدمہ عدالت نے گرفتار چالیس سے زائد ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا

ماڈل ٹاؤن کچہری لاہور گلبرگ کے علاقے میں پولیس کا ہیلووین پارٹی پر چھاپے کا مقدمہ عدالت نے گرفتار چالیس سے زائد ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا جوڈیشل مجسٹریٹ محمد افضال نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی…

تبلیغی جماعت کے اجتماع کا دوسرا مرحلہ کل رائے ونڈ میں شروع ہوگا۔

تبلیغی جماعت کے اجتماع کا دوسرا مرحلہ کل رائے ونڈ میں شروع ہوگا۔اجتماع کے حلقہ نمبر 2میں گوجرانوالا،گجرات،سیالکوٹ،نارووال،منڈی بہاؤالدین،شیخوپورہ،حافظ آباد کے اضلاع شامل ہونگے،حلقہ نمبر 9میں گلگت بلتستان مکمل صوبہ،مانسہرہ،ایبٹ آباد،ہری پور،کوہستان،بٹ گرام،حلقہ نمبر 14میں بہاول پور،بہاول نگر،رحیم یار خاں،لودھراں…

سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو (اے ڈی سی آر) ننکانہ صاحب رانا امجد کیمپ جیل لاہور میں جاں بحق ہو گئ

سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو (اے ڈی سی آر) ننکانہ صاحب رانا امجد کیمپ جیل لاہور میں جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق رانا امجد جیل میں جوڈیشل ریمانڈ پر قید تھے۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ رانا امجد…

ملتان میں چکن شاپ سے چیلیں اور کوا برامد وائلڈ لائف رینجر نے ملزم گرفتار کرلیا تحقیقات جاری چیلوں کا خون اور گوشت جادو اور عملیات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

ملتان:ملتان گجر کھڈا روڈ پر چکن شاپ سے 13 عدد چیلے اور ایک عدد کوا برامد ملتان:محکمہ وائلڈ لائف رینجر نے چیلوں اور کوے کو تحویل میں لے کر ملزم گرفتار ملتان:کاروائی سٹیزن پورٹل پر کمپلین کے بعد کی گئی…

بھیرہ کے قریب موٹروے پر مسافر بس حادثے کا شکار خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق 2 خواتین سمیت 20 سے زائد مسافر زخمی

بھیرہ کے قریب موٹروے پر لاہور سے اسلام آباد جانے والی مسافر بس خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی ریسکیو ذرائع کے مطابق بس ٹرک سے ٹکرا کر درخت سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں بس ڈرائیور، بس ہوسٹس…