پاکستان

اس کیٹا گری میں 3924 خبریں موجود ہیں

فون ٹیپ کرنا پاکستانیوں کے بنیادی حقوق میں مداخلت ہے، کیسا نظام ہے جمہوریت کے چیمپیئن کہلانے والے یہ اجازت دے رہے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ انسان کی پرائیویسی میں اداروں کو مداخلت کی اجازت کہاں کا انصاف ہے، فون ٹیپ کرنا پاکستانیوں کے بنیادی حقوق میں مداخلت ہے، کیسا نظام ہے جمہوریت کے چیمپیئن کہلانے…

حکمران قوم کو مزید کسی اندھی لڑائی میں دھکانہ دیں، دہشت گردی پرویز مشرف کی ڈالروں کے عوض امریکی جنگ میں شرکت کا نتیجہ تھ

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکمران قوم کو مزید کسی اندھی لڑائی میں دھکانہ دیں، دہشت گردی پرویز مشرف کی ڈالروں کے عوض امریکی جنگ میں شرکت کا نتیجہ تھا، دہشت گردی کے اسباب پر…

راولپنڈی گریسی لائن کے قریب تعمیراتی کام کے دوران آگ لگ گئی شیڈ پر دوران ویلڈنگ فائبر شیٹ میں اچانک سے آگ لگ گئی

راولپنڈی گریسی لائن کے قریب تعمیراتی کام کے دوران آگ لگ گئی شیڈ پر دوران ویلڈنگ فائبر شیٹ میں اچانک سے آگ لگ گئی آگ نے بڑی تعداد میں فائبر شیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ریسکیو 1122کی امدادی…

بلوچستان سے آئے پاکستانی جوڑے کے ہاں صحت مند لڑکے کی پیدائش۔ مدینہ منورہ میں پیدا ہونے کی مناسبت سے والدین کی خوشیوں کو دوبالا کرنے والے بچے کا نام محمد رکھا گیا۔

مدینہ منورہ میں خوشی کے لمحات؛ حج 2024 پر بلوچستان سے آئے پاکستانی جوڑے کے ہاں صحت مند لڑکے کی پیدائش۔ مدینہ منورہ میں پیدا ہونے کی مناسبت سے والدین کی خوشیوں کو دوبالا کرنے والے بچے کا نام محمد…

مردان تخت بھائی جلالہ پل کے قریب مبینہ دھماکہ۔2 افراد جانبحق پولیس اہلکاروں، خاتون اور بچے سمیت 8 زخمی۔گورنر فیصل کریم کنڈی اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی مذمت

مردان تخت بھائی جلالہ پل کے قریب مبینہ دھماکہ۔ ریسکیو1122 کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جانبحق جبکہ پولیس اہلکاروں، خاتون اور بچے سمیت 8 افراد زخمی۔ اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم جائے حادثہ…

پشاور:مرکزی مسلم لیگ کا بجلی ،گیس، پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے, بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ٹیکسز کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور:مرکزی مسلم لیگ کا بجلی ،گیس، پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے, بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ٹیکسز کیخلاف احتجاجی مظاہرہ پشاور :مظاہرے کی قیادت پاکستان مرکزی مسلم لیگ پشاور کے جنرل سیکرٹری انعام اللہ کر رہے تھے پشاور:مظاہرین نے مطالبات…

سیکورٹی فورسز پر حملے کے لئے گھات لگائے ہوئے غیرملکی دہشت گردوں کو شمالی وزیرستان کے غیور عوام نے بھگا دیا دہشتگرد اسلحہ چھوڑ کر دم دبا کر بھاگ گئے

‏شمالی وزیرستان ۔ تحصیل میران شاہ کے علاقے عیدک میں آج کچھ خوارج سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر حملے کے لیے گھات لگا کر بیٹھے ہوئے تھے ۔ عیدک کے غیور عوام کو جب دہشت گردوں کی علاقے میں موجودگی…

سندھ ہائیکورٹ میں جنسی ہراسانی کا جرم ثابت ہونے پر ہٹائے گیے نسیم میمن کی دوبارہ تعیناتی پر سماعت عدالت نے چیئرمین انٹر بورڈ کراچی نسیم میمن کی بحالی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا عدالت نے فریقین سے 6 اگست تک جواب طلب کرلیا۔

سندھ ہائیکورٹ میں جنسی ہراسانی کا جرم ثابت ہونے پر ہٹائے گیے نسیم میمن کی دوبارہ تعیناتی پر سماعت عدالت نے چیئرمین انٹر بورڈ کراچی نسیم میمن کی بحالی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا عدالت نے فریقین سے 6 اگست تک…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹوآفیسر فرخ ایچ خان نے استعفیٰ دیدیا بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سی ای او مستعفیٰ ہوگئے۔۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹوآفیسر فرخ ایچ خان نے استعفیٰ دیدیا فرح ایچ خان کے استعفیٰ کے بعد اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا…

کراچی میں بچوں کی لڑائی میں گولیاں چل گئیں ، تین افراد زخمی فائرنگ کا واقعہ لانڈھی نمبر ایک سیکٹر سی ون میں پیش آیا ،پولیس

کراچی میں بچوں کی لڑائی میں گولیاں چل گئیں ، تین افراد زخمی فائرنگ کا واقعہ لانڈھی نمبر ایک سیکٹر سی ون میں پیش آیا ،پولیس زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا ،مزید تفتیش جاری ، پولیس زخمیوں…