بین الاقوامی
امریکی جامعات کا ٹرمپ کے مطالبات کے خلاف فیصلہ کن جواب
“کوئی بادشاہت نہیں!” کے عنوان سے احتجاجات پورے 50 امریکی ریاستوں میں جاری ہیں، اور میں نے تقریباً تمام بڑے شہروں کی فوٹیجز دیکھی ہیں۔ لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل کر ٹرمپ کی داخلی اور خارجی پالیسیوں کے خلاف احتجاج…
خارجی گل بہادر گروپ کے پکتیکا میں موجود دہشت گرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیاسرغنہ سمیت 70 سے زائد دہشتگرد ہلاک
🌎 *اہم خبر* 17 اکتوبر کی رات کو ایک انتہائی ٹارگٹڈ انداز میں خارجی گل بہادر گروپ کے پکتیکا کے علاقوں میں موجود دہشت گرد ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا، انٹیلیجینس ذرائع کی مصدقہ اطلاعات کے مطابق…
دوحہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تاریخی امن معاہدے پر دستخط، سرحدی استحکام اور تعاون کے نئے دور کا آغاز
دوحہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تاریخی امن معاہدے پر دستخط، سرحدی استحکام اور تعاون کے نئے دور کا آغاز *دوحہ: وزیر دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں افـغان طالبان کے ساتھ مذاکرات جاری* پاکستان اور طالبان وفود کے درمیان…
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ سے روس کے سفیر کی ملاقات دونوں ملکوں کی نیوز ایجنسیوں اور نیوز ٹی وی کے مابین تعاون کے معاہدے کو حتمی شکل دینے پر بھی تبادلہ خیال
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خوروف کی ملاقات ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، شمالی علاقہ جات کی قدرتی خوبصورتی، سیاحت کے فروغ اور میڈیا تعاون کے مختلف پہلوئوں پر تبادلہ…
غزہ شہر کے مشرقی علاقے “حي الزيتون” میں ایک فلسطینی خاندان کے خلاف اسرائیلی فوج کی مجرمانہ کارروائی خاندان کے 11 افراد شہید ، جن میں 7 معصوم بچے اور 3 خواتین شامل
غزہ شہر کے مشرقی علاقے “حي الزيتون” میں ایک فلسطینی خاندان کے خلاف اسرائیلی فوج کی مجرمانہ کارروائی قابض اسرائیلی فوج نے آج شام ابو شعبان خاندان کے خلاف قتل عام کیا. قابض فوج نے ٹینک سے براہِ راست گولہ…
اوساکا ایکسپو 2025 میں پاکستانی پویلین کی دھوم، پاکستان نے 2 بین الاقوامی ایوارڈز جیت کر عالمی پزیرائی
*اوساکا ایکسپو 2025 میں پاکستانی پویلین کی دھوم، دو ایوارڈز جیت لیے* اوساکا ایکسپو جاپان 2025 میں پاکستان نے 2 بین الاقوامی ایوارڈز جیت کر عالمی پزیرائی حاصل کرلی پاکستانی پویلین کو بیورو انٹرنیشنل ایکسپوزیشن برانز ایوارڈ اور ایگزیبیٹر آن…
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ تجارت و اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ تجارت و اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے تجارت رانا احسان افضل خان کی یو اے ای کے وزیر برائے غیرملکی تجارت ڈاکٹر ثانی بن…
ضلع کرم میں سرحد پار سے طالبان اور دہشت گردوں کی بلااشتعال فائرنگ
ضلع کرم میں سرحد پار سے طالبان اور دہشت گردوں کی بلااشتعال فائرنگ پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائی سے طالبان کی متعددد چوکیوں کو شدید نقصان سکیورٹی فورسز نے طالبان کے ایک ٹینک کے بھی پرخچے اڑا دیئے افغان…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کاوشوں سے سعودی سرمایہ کاری کے لئے تاریخی MoU پر دستخط کی پروقار تقریب
پنجاب میں پاک سعودی جوائنٹ بزّنس کونسل کے وفد کی آمد کے شاندار معاشی ثمرات وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کاوشوں سے سعودی سرمایہ کاری کے لئے تاریخی ایم او یو بادشاہی مسجد کے عالمگیری گیٹ کے سامنے پاک…
گھر والوں کا ڈر، 14 سالہ طوطو اور 13 سالہ مینا شادی کے لیے پاکستان سے بارڈر کراس کر کے بھارت پہنچ گئے
گھر والوں کا ڈر، 14 سالہ طوطو اور 13 سالہ مینا شادی کے لیے پاکستان سے بارڈر کراس کر کے بھارت پہنچ گئے اسلام کوٹ — تھر کے علاقے اسلام کوٹ سے تعلق رکھنے والا کم عمر پریم جوڑا سرحد…