اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1275 خبریں موجود ہیں

شاہد رند کو ترجمان بنانے پر وزیراعلی بلوچستان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر ہائیکورٹ نے وزیراعلی کے کوآرڈینیٹرز، ترجمان اور فوکل پرسنز کی تعیناتیوں کو غیر قانونی قرار دیا تھا

وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر بلوچستان ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست عبدالصادق خلجی ایڈوکیٹ نے دائر کردی عدالت کے فیصلے کےخلاف شاہد رند کو ترجمان بلوچستان حکومت بنانے پر توہین عدالت کی درخواست…

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بنوں واقعہ میں پاک فوج کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کے تحقیقات کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا PTI کے لوگ ملوث تھے یہ کیسے تحقیقات کرسکتے ہیں

پشاور ۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں اقبال ظفر جھگڑا اور اختیار ولی خان کے ہمرا میڈیا سے گفتگو 15 جولائی کو بنوں چھاﺅنی پر افسوسناک واقعہ پیش آیا، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن…

عمان کے شہر مسقط میں وادی کبیر میں امام بارگاہ علی بن ابو طالب پر ہ بزدلانہ دہشت گردانہ حملے دو پاکستانی شہریوں سمیت 5 جاں بحق پاکستانی سفیر ہسپتال پہنچ گئے پاکستان کی دہشتگرد حملے کی مذمت

” عمان کے شہر مسقط میں وادی کبیر میں امام بارگاہ پر ہبزدلانہ دہشت گردانہ حملے 2 پاکستانی شہریوں سمیت 5 جاں بحق پاکستانی سفیر عمران علی ہسپتال پہنچ گئے پاکستان کی دہشتگرد حملے کی مذمت پاکستان عمان کے شہر…

سوات میں لرزہ خیز واقعے پر کہرام مچ گیا، بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کرکے ملزم مسقط فرار، سالے کو فون پر واقعے کی اطلاع دی

*سوات میں لرزہ خیز واقعے پر کہرام مچ گیا، بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کرکے ملزم مسقط فرار، سالے کو فون پر واقعے کی اطلاع دی* سوات میں شوہر نے بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کردیا اور خود…

اسپورٹس چینل PTV Sports بلیک لسٹ انڈیا کے ڈزنی سٹار کو 2022-2025 کے لیے 3 سالہ انگلش پریمیئر لیگ کے حقوق کے لیے تقریباً 1.55 ملین ڈالر ادا کرنے میں ناکامی پر قانونی نوٹس بھیج دیا

جرنلزم پاکستان کی ایک دھماکہ خیز اور تباہ کن نئی رپورٹ کے مطابق، پی ٹی وی اسپورٹس واجب الادا ذمہ داریوں اور آپریشنل ناکارہیوں سے دوچار ہے۔ ملک کے فلیگ شپ اسپورٹس چینل کو مبینہ طور پر بلیک لسٹ کر…

مرتضیٰ سولنگی کی کرپشن اور عطا اللہ تارڑ کی نااہلی اور پی ٹی وی سپورٹس کے مشکوک شہرت کے حامل ڈائریکٹر اسامہ اظہر کی لوٹ مار سے پی ٹی وی کا منافع بخش چینل پی ٹی وی سپورٹس بند ہونے کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد — پی ٹی وی نیٹ ورک کو نمایاں زوال کا سامنا ہے، اس کے پہلے کامیاب چینل، پی ٹی وی اسپورٹس، اب مکمل طور پر بدحالی کا شکار ہے۔ اگر حکومت نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی…

نواز شریف کے ابتدائی دور کے سازشی کردار بریگیڈیر بلا اور بیٹی کو سگے بیٹے نے پولیس بلا کر گھر سے نکال دیا

امتیاز بلا بیوی کی وفات کے بعد اکیلا ہو گیا‘ بیٹے نے اسے گھر میں قید کر دیا‘ یہ ڈیڑھ سال گھر میں قید رہا‘ بیٹی کو پتا چلا تو وہ اپنے بیٹے کے ساتھ باہر سے واپس آئی اور…

فون ٹیپ کرنا پاکستانیوں کے بنیادی حقوق میں مداخلت ہے، کیسا نظام ہے جمہوریت کے چیمپیئن کہلانے والے یہ اجازت دے رہے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ انسان کی پرائیویسی میں اداروں کو مداخلت کی اجازت کہاں کا انصاف ہے، فون ٹیپ کرنا پاکستانیوں کے بنیادی حقوق میں مداخلت ہے، کیسا نظام ہے جمہوریت کے چیمپیئن کہلانے…

دوحہ اجلاس کے بعد 4 ممالک کا افغان ٹرانس منصوبہ جلد شروع کرنے پر اتفاق ازبکستان، افغانستان، پاکستان اور قطر کے درمیان ہوئی جس میں افغان ٹرانس پروجیکٹ پر مشاورت ہوئی۔

دوحہ اجلاس کے بعد چار ممالک کا افغان ٹرانس منصوبہ جلد شروع کرنے پر اتفاق (خصوصی رپورٹ) امارت اسلامیہ کے ترجمان اور دوحہ تھری اجلاس میں شریک وفد کے سربراہ ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ انہوں نے دوحہ اجلاس…

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے ہوا ہو گئے ہزاروں طلبہ کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور 516 اسکول چھت سے محروم ، جن میں ضم قبائلی اضلاع کے 172 اسکول ہیں

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے ہوا ہو گئے سرکاری اسکولوں کے ہزاروں طلبہ کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور صوبے میں مجموعی طور پر 516 پرائمری،مڈل اور ہائی اسکول چھت سے محروم ،بندوبستی اضلاع میں 344 سرکاری…