اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 977 خبریں موجود ہیں

کورنگی پرامن ریلی کے دوران پولیس کی جانب سے گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں کو عدالت میں پیش کر دیا گیا،رضوان نیازی، ارسلان خالد، ولی مغیری، سلطان رحمت، عبد القدیر و دیگر کو سٹی کورٹ پیش کیا گیا،

کراچی 92a2adac-3ab8-4ec6-8cb8-f20251595b01 کورنگی میں پی ٹی آئی کی پر امن ریلی میں گرفتار رہنمائوں کو سول جج اینڈ جوڈیشل میجسٹریٹ کراچی ایسٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا، عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں کو دس ہزار روپوں کے…

اے این ایف کے 3 اہلکاروں کو جہلم کے قریب قتل کرنے والے 3 دہشتگرد بلوچستان کے راستے ایران فرار ہوتے ہوئے گرفتار ملٹری انٹیلیجنس نے گرفتاری میں اہم کردار ادا کیا

اے این ایف کے 3 اہلکاروں کو جہلم کے قریب قتل کرنے والے 3 دہشتگرد بلوچستان کے راستے ایران فرار ہوتے ہوئے گرفتار ملٹری انٹیلیجنس نے گرفتاری میں اہم کردار ادا کیا تھانہ جاتلی پولیس اسٹیشن کا اشتہاری ملزم گرفتار…

جنیوا:اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کےموقع پرسیمینار مقبوضہ کشمیر،فلسطین میں خواتین ،بچوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار چیئرپرسن فرینڈز آف کشمیر غزالہ حبیب کی خصوصی شرکت

جنیوا:اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے56ویں اجلاس کےموقع پرسیمینار مقبوضہ کشمیر،فلسطین میں خواتین ،بچوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار مقررین کاانسانی حقوق کونسل سےکرداراداکرنےکا مطالبہ سیمینارمیں چیئرپرسن فرینڈزآف کشمیرغزالہ حبیب کی خصوصی شرکت جولی وارڈ، بیرسٹر مارگریٹ…

مدین/مبینہ توہین واقعہ واقعہ کی تحقیقات کے لئے قائم جے آئی ٹی کا اعلامیہ جاری،کمیٹی 9 ارکان پر مشتمل ہے،

مدین/مبینہ توہین واقعہ واقعہ کی تحقیقات کے لئے قائم جے آئی ٹی کا اعلامیہ جاری،کمیٹی 9 ارکان پر مشتمل ہے،ایس پی انوسیٹگیشن کمیٹی کے سربراہ ہوگے،اعلامیہ کے مطابق کمیٹی میں ڈی ایس پی انویسٹیگیشن اپر سوات اور ڈی ایس پی…

اینٹی کرپشن راولپنڈی کی عدالت نے دھوکہ دہی کے متعدد مقدمات میں ملوث ہونے پر دو ریونیو اہلکاروں سمیت چار افراد کو 96 سال قید بامشقت اور مجموعی طور پر 58 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

لندن/راولپنڈی: اینٹی کرپشن راولپنڈی کی عدالت کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے دھوکہ دہی کے متعدد مقدمات میں ملوث ہونے پر دو ریونیو اہلکاروں سمیت چار افراد کو 96 سال قید بامشقت اور مجموعی طور پر 58 لاکھ روپے جرمانے…

بجٹ کا بہانہ بناکر پیپلز پارٹی کا بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد وزیر اعظم شہباز شریف سے حکومت میں اپنا حصہ مانگنے پہنچ گیا پنڈی کی پیپلز پارٹی کی بلیک میلنگ پر شدید تحفظات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات* وفد میں چیئر مین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، سید خورشید شاہ،سید نوید قمر اور شیری رحمان شامل تھے…

جہلم میں ریٹائر بریگیڈیئر عید کے روز قتل کار میں سوار اہل خانہ زخمی

بریگیڈئیر ریٹائرڈ حمزہ کو عید والے دن پنڈ دادن خان تھانہ للہ کی حدود میں چلتی کار پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے اُن کی بیوی اور بیٹی شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل کر دی گئی

اے ایس آئی نے بیوی کو طلاق دلانے میں کردار ادا کرنے کی پاداش میں اٹک کچہری میں اندھا دھند فائرنگ کر کے ممبر پنجاب بار سمیت 2وکلاء کو موت کے گھاٹ اتار دیا، قاتل آلہ قتل سمیت گرفتار

باوردی اے ایس آئی ایلیٹ فورس اٹک نے اپنی بیوی کو طلاق دلانے میں اہم کردار ادا کرنے کی پاداش میں اٹک کے ریڈ زون ضلع کچہری اٹک میں اندھا دھند فائرنگ کر کے ممبر پنجاب بار کونسل و سابق…

پشاور ہائی کورٹ کے متنازعہ چیف جسٹس ابراہیم خان کو ریٹائر منٹ کے ساتھ ہی خدمات کا صلہ مل گیا تحریک انصاف کی حکومت کا احسن اقدام ججوں میں کچھ کرنے کا جزبہ بڑھ گیا

پشاور ہائی کورٹ کے متنازعہ چیف جسٹس ابراہیم خان کو ریٹائر منٹ کے ساتھ ہی خدمات کا صلہ مل گیا تحریک انصاف کی حکومت کا احسن اقدام ججوں میں کچھ کرنے کا جزبہ بڑھ گیا تحریک انصاف رہنماؤں کو تھوک…

لاہور ہائیکورٹ ہتک عزت قانون کوکالعدم قرار دلانے کےلئے صحافیوں کی درخواست کی سماعت عدالت نے وفاقی حکومت، حکومت پنجاب اور دیگر فریقین کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا

لاہور ہائیکورٹ ہتک عزت قانون کوکالعدم قرار دلانے کےلئے صحافیوں کی درخواست کی سماعت عدالت نے وفاقی حکومت، حکومت پنجاب اور دیگر فریقین کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا عدالت نے قانون معطل کرنے کے لئے دائر حکم امتناعی…